@sardar_s82: #foryoupage #1millionviews #poetrycarvideo #foryoupage❤️ #سردارمحکمہ

🦢
🦢
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 07 August 2026 14:15:02 GMT
3759
210
130
4

Music

Download

Comments

paristhankishehzaadi
سیاہ بخت :
کاش " تم میرے ہوتے .... کاش " یہ لفظ تیرے ہوتے
2026-08-08 05:36:48
14
.cute.aliza6
🦋 cute Aliza :
ni aaty shair 😁
2026-08-07 14:21:01
7
guriarani346t
💞"م. :
محبت تو کرتے تھے اے دوست مگر😔 بتا دیتے تو کھو دیتے دوستی❤️‍🩹 اے یک طرفہ محبت الودہ😳
2026-08-07 15:03:19
11
zara.khan36588
Zara Khan :
تم تو ہر بیماری کے حکیم تھے لقمان پھر یہ عشق کیسے لا علاج رہ گیا کسی سے رابطے اتنے شدید ہو گئے ہیں ہم لڑے بھی نہیں اور شہید ہو گئے وہ شخص جسے میرا پیر ہونا چاہیے تھا افسوس کہ وہ کسی اور کا مرید ہو گیا
2026-08-09 17:52:47
3
seeraajali0
🥀بنت حوا🥀 :
عشق تو عشق ہے جناب سب سے پہلے انسان کو انسان بناتا پھر انسان کہاں انسان رہیتا ہے ۔۔ *۔ کــبــھــی فــرصــت مــیــں لــکــھــوں گــا وہ خــوبــصــورت پــل*💔🥀 *جــو مــیــں نــے ســوچــے ضــرور تــھــے، مــگــر جــی نــہــیــں پــایــا۔*😭❤️‍🩹 >
2026-08-07 14:55:41
8
abdulwasy704
Wasy Rehmani⚜️🇦🇪 :
تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر👀 جب تم ملے تو الفاظ نہ ملے اور جب الفاظ ملے تو تم نہ ملے❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-08-08 13:30:19
7
bintehuwa6696
🥰Hijab🥰 :
یکطرفہ ہی ہوتی ہے محبت دو طرفہ تو سودا ہوتا ہے
2026-08-10 11:35:20
3
zaddi981
Q̸U̸E͜͡E͜͡N⃠ᵒᶠ H̸E̸A̸R͜͡T͜͡⃠❤️ :
:🥺 ❤️‍🩹 مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ 💔🖤اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں
2026-08-08 05:55:06
5
ishqatish02082
🦋⃟ ⃟˚༄Fearless soul˚•᭄ :
جتنا تم کو یاد کر کے رویا ہو 😔 اگر اتنا خدا کو یاد کرتا تو شاید ولی بن جاتا ❤️‍🩹🥀
2026-08-07 14:52:45
8
manobili151617
Cute _ girl💞 :
خیال بھی کیا کمال چیز ہے جس کے آسرے پہ روز تمہیں قریب بلا لیا تیرے اشک چن لیے تجھے گلے لگا لیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔
2026-08-07 15:10:41
6
malikkijan847
Sed Boy 🥺 :
اس کے عشق میں اتنا پاگل ہو گئے ہم تو اسے یاد کر کے خود کو بھول گئے ہیں
2026-08-07 14:33:26
8
zubi65756
Zubi :
*کوئی تو کرتا ہوگا ہم سے خاموشی سے محبت* *آخر ہم بھی کسی کا یک طرفہ عشق ہوں گے۔🫠🌸*
2026-08-07 14:23:16
7
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
مجھ سے پہلے کسی اور سے تھا عشق اسے! ہم اگر ایک بھی ہو جاتے تو ڈھائی ہوتے!🥀❤️‍🩹
2026-08-07 14:26:41
9
maher.b46
MAHAR🔥 :
*اس نے قریب آ کے بتایا 💔🥺 *کہ دور ایسے جاتے ہیں 🍂💔🥺
2026-08-07 14:20:24
8
armyparson7
🤕❤️‍🩹 army boy :
*نہ جانے کون سا دکھ زہر بن کے پھیلا ہے فضا میں،* *جدھر بھی دیکھو، ہر اک شخص ہے اداس بہت...*🥹💔😔
2026-08-08 15:26:24
3
user1065639465303
"ONLY FRIEND" :
mukhtsir hn
2026-08-07 14:48:54
4
faizan_poetry4
✍️فیضان دی شاعری 🕊️ :
مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں💔❤️‍🩹
2026-08-09 04:33:00
3
user1065639465303
"ONLY FRIEND" :
eik trfa muhabat do trfa zulim
2026-08-07 14:48:43
3
waqasmughl5126
waقa$ muغal :
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو وہ جیت کے خوش ہو گا یہ سوچ کے ہم ہار گئے
2026-08-08 12:03:40
1
accountforsal44
بے وفا دنیا 🥀 :
حساس دل لوگ اتنے مظبوط ہوتے ہیں، کہ اپنے سوا کسی کا نقصان نہیں کرتے!
2026-08-08 11:28:28
1
pagallarkii018
🦋 Pagal larkii 🦋✨💤📵 :
جس درد سے ہم گزرے ہیں تم گزرتے تو شاید گزر ہی جاتے 🖤
2026-08-10 09:13:20
0
naveedbalochkhuzdari
💫🖤🥀 :
مجھ کو میں پسند ہو پر مجھ کو میں نہ ملا 🥀🖤
2026-08-10 20:51:20
0
danish.dani39
دانش کہتے ہیں یا ر😶 :
*جــب انــســان خــامــوش ہــو جــائــے تــو اس کــے ســاتھ*🥀🤐 *بــہــت ســے گــلــے شــکــوے بــھــی خــامــوش ہــو جــاتــے ہــیــں۔*🥺❤️‍🩹 > ✨🖤
2026-08-10 21:19:02
0
matlabkiduniyak786
تنہائی پسند لڑکا🥰 :
اگر محبت بھی ہو جائے تو اظہار مت کرنا یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے 😭😭😭
2026-08-11 03:14:30
0
hinadil06
H❤️S :
ہم جیسے لوگ کسی کے بھی پسندیدہ نہیں ہوتے. ہم بس مسیر ہیں، موجود ہیں ،اس سے زیادہ کچھ نہیں🥺💔
2026-08-07 16:58:39
1
To see more videos from user @sardar_s82, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About