@crazy_philosopher2: میں آج بھی چھت پر بیٹھ کر چاند سے باتیں کرتا ہوں کہتا ہوں اسے میرا پیغام پہنچا دینا چاند خاموشی سے گزر جاتا ہے اور میں سمجھ جاتا ہوں... وہ بھی چپ ہے_* #crazyphilosepher2 #nature 🌸🌓#foryoufage_viral #1millionviews🔥 #unfreezemyaccount @❥ حسن پرست🍁 @SANA ULLAH @Pakhtoonist🍁🕊️ @Smartboy01 @جوند پرست🍂 @aqil.khan126