@haseebkhanpti0111: بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کے اپنے ذرائع کے ذریعے سے بہت بڑے تہلکہ خیز انکشافات۔ ہر جگہ ہل چل مچا دی۔ سہیل آفریدی کا فیصلہ مشکوک ہوگیا 🔥🔥 4 اگست دوپہر بارہ بجے سے دو بجے کے درمیان سہیل آفریدی کی ملاقات ہوتی ہے دو اہم شخصیات کے ساتھ۔ ایک شخصیت وردی میں اور ایک وردی کے بغیر۔ جو شخص وردی میں ہے انکے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ کورکمانڈر پشاور ہیں۔ اور وردی کے بغیر والی شخصیت جو اشارہ ہے وہ محسن نقوی کی طرف ہے۔ کہا جارہا ہے وہ بھی اس ملاقات میں شامل تھے۔ یہ ہمیں چیف منسٹر کے اپنے آفس سے جو ذرائع ہیں وہ یہ Claim کر رہے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں اگلے چوبیس گھنٹے میں چیف منسٹر کا آفس اس ملاقات کو Deny کرتا ہے، تردید جاری کرتا ہے یا نہیں۔ اگر وہ تردید جاری کریں گے تو ہمارے ذرائع یہ Claim کرتے ہیں کہ وہ پھر ہمیں مزید انفارمیشن دیں گے جو اس ملاقات سے Related ہے۔ ہمارے جو ذرائع ہیں انکا اندازہ ہے کہ یہ جو لوگ مارچ کی کال دی گئی ہے اسکو Discuss کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ دوسری جو اہم چیز ہے وہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر سے جو سنئیر ترین لیڈر شپ میں سے ایک دو لوگوں سے ہماری بات چیت ہوئی انہوں نے کورکمیٹی کی ایک میٹنگ ہوئی، اُس کے اندر Discuss نہیں کیا گیا اس سارے معاملے کو کہ 27 تاریخ کی کال ہوگی۔ اسی طریقے سے ذرائع یہ بھی Claim کرتے ہیں کہ جو پولیٹیکل کمیٹی ہے اُس کے اندر بھی 27 تاریخ کو Discuss نہیں کیا گیا۔ سنئیر ترین لیڈر شپ میں جن سے میری بات ہوئی وہ یہ سمجھتے ہیں کہ انکا گمان یہ تھا کہ یہ کال 13، 14 اگست کے اردگرد کی ہوگی لیکن وہ کہتے ہیں سہیل خان آفریدی نے 27 ستمبر کی Date دی تو سب ہی حیران ہوئے کیونکہ یہ ڈیٹ انہوں نے اپنے پاس سے دی۔ یہ پولٹیکل کمیٹی کورکمیٹی کی Endorse ڈیٹ نہیں تھی، یہ ڈیٹ وہاں پر Decide نہیں ہوئی تھی۔#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhan #teamkaptantiktok #haseebkhanpti111
peshwar denaz plaza me hota jab hm saddar jarhe ti to hami rokagea ta
2026-08-07 20:15:29
1
Malik :
Power of khan
2026-08-07 20:55:29
5
entertainment :
love you Imran Khan ❤️❤️
2026-08-07 21:05:21
1
Jillani ik :
Gill the great❤️🔥
2026-08-07 21:37:15
1
ik.pakistan786 :
hum 27sep ki cal ko nhi mante hum Dr shabaz gil k sath khare hin❤️❤️❤️
2026-08-07 16:00:17
16
Nasir Zaib :
عوام کو سمجھنا چاہیے سولہ افریدی سے کچھ بھی نہیں ہوگا جب سے وزیراعلی بنا ہے اج تک عمران خان کے لیے کوئی ایسا کردار ادا نہیں کیا ہے جس سے عوام خوش ہو مطمئن ہو عوام کو حلیمہ خان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور شیر افضل مروت کو منانا چاہیے شیر افضل مروجہ ضرور ہے لیکن غدار نہیں ہے
2026-08-07 16:55:37
27
IMRAN KHAN :
@IMRAN KHAN:جِس شخص کو عمران خان
نے گلی سے اٹھا کے سی ایم بنا دیا
وہ بھی خان سے دھوکہ کر رہا ہے۔
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-07 20:11:22
14
Fazal Ahmad :
2026-08-07 18:53:59
26
Itxxme_01 :
Ab awam ko sab kuch apne hath main lay laina chahiay
2026-08-07 22:17:33
5
M Afzal Ch :
🌹🌹🌹804🌹🌹🌹
2026-08-07 16:56:21
6
Malik :
Release khan
2026-08-07 20:55:17
0
Malik :
Great leader khan
2026-08-07 20:55:24
1
MR DaNisH🇵🇰 🇶🇦 :
یہ سب سیاست ہے اور پاکستانی سیاست بہت ہی گندی ہے کوئی بھی نہیں سمجھ سکتا کون سچا ہے کون جھوٹا کیونکہ یہ سیاست ہم جیسے لوگوں کے سمجھ میں نہیں آنے والی اس لیے اپنے ملک کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے روڈ شہر بند کرنے سے ملک کا ہی نقصان ہوتا ہے
2026-08-07 23:39:07
0
Imran khan 804💗 :
❤️
2026-08-07 16:43:57
2
Bilal Khan :
bilkul Sahi kah rahay Hain shabaz gill Sohail Afridi ne AK dafa phir awam ko truck ki batti k Peche laganay ki kosish ki hai
2026-08-07 23:32:46
2
Father of the system :
ham awam ab jain kaha hamay tu ye smja nhi Aa raha
2026-08-07 19:38:56
1
Mohid Jutt :
💯💯💯
2026-08-07 19:34:36
1
To see more videos from user @haseebkhanpti0111, please go to the Tikwm
homepage.