بھروسہ جب اس کی ذات پر ہو تو طوفان کے بھی اپکا کچھ بگاڑ نہیں سکتا ۔۔❤️🩹🫠
2026-08-07 14:43:37
8
it's Ayziiii🐧 :
Talha Bhai ka mtlb he KY ...
زِندگی کا کوئی بھروسہ نہیں اور اصل امتحان بھی زِندگی ہی لیتی ہے اسلئے طوفانوں کا سامنا کرنا سیکھیں مر تو ویسے بھی جانا ہے ۔۔
💯🙌
2026-08-07 15:08:35
10
scorpion :
top lines 👌
2026-08-07 14:46:53
6
Noor e adal :
طوفان میں ہی پتہ چلتا ہے کون کاغذ کا ہے اور کون لوہے کا🍂🦋
2026-08-07 15:10:12
9
🫀 :
hmm🫠
2026-08-07 14:31:38
7
🖤🦋 :
right 👍🏻🥹
2026-08-07 14:37:24
4
𝓭𝓾𝓪 ♡ :
پرانے تجربات سبق ہوتے ہیں، انہیں اپنے لیے قید خانہ (یا پنجرہ) مت بننے دیں 🖤
2026-08-07 14:43:08
7
Fatima Syed 💗✨ :
Bilkul..🍂💯
2026-08-07 14:37:14
8
L@DLI 14 :
جھوٹ اور فریب کے سہارے شروع کیے گئے رشتے کاغذ کی کشتی کی طرح ہوتے ہیں جو پہلی ہی موج میں ڈوب جاتے ہیں ۔۔۔۔💥
2026-08-07 16:03:29
3
ثانیہ :
اے دلِ ناداں سنبھال خود کو کہ ابھی داستان باقی ہے".
🖤
2026-08-07 15:38:00
0
Maheen🌷✨ :
"ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے" ❤️🩹🫠....
2026-08-07 14:39:00
9
scorpion :
ہر طوفاں یہ سبق دے گیا زندگی میں، جو خود پر یقین رکھے، وہ کبھی نہیں ڈوبتا۔
2026-08-07 14:47:47
9
selenophile 11 :
رکھ کے بھروسہ اس خدا پے،میں نے ہر چیز اس پے چھوڑ دی
اب وہ جو بھی کرے گا،میرے حق میں بہترین ہوگا۔۔۔❤️🩹🫠
2026-08-07 14:44:53
7
it's Ayziiii🐧 :
کے کاغذ کی کشتی بنا رکھی ہے اور اُس میں تیرے نام کی محفل بنا رکھی ہے 🥲🐬
2026-08-07 15:02:35
7
Noor e adal :
کاغذ کی کشتیاں اور جھوٹے رشتے ایک جیسے ہوتے ہیں✨🦋
2026-08-07 15:09:46
4
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Bilkul 💖
2026-08-07 14:51:25
7
TALعT :
g bhi Jan
2026-08-07 14:55:00
2
🥀عثمانی ✍️ :
جب تک خود پر نہ گزرے احساس اور جزبات مزاق ہی لگتے ہیں۔ 💯🤧
2026-08-07 15:00:44
2
🇬🇧U.K.account🇬🇧 :
کشتی شاپر کی بناؤ بھائی 😂
2026-08-07 19:12:57
0
🪫"𝘓𝘰𝘴𝘵𝘚𝘰𝘶𝘭 ˙◠˙"🥀 :
💯💯💯
2026-08-07 14:31:55
3
گجر دوکھوہا آلہ :
💗💗💗
2026-08-07 18:18:43
0
𝗙𝗮𝗿𝘇𝗮𝗻 🎧 :
❤️🩹
2026-08-07 14:56:35
1
میرا عشق کزن🫀 :
🖤🖤🖤
2026-08-07 15:24:36
1
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.