ماشاءاللہ،مبارک ہو ۔بیٹی اور والدین کو ۔
غریب مگر عظیم باپ کی عظیم بیٹی ۔
ایسے لوگوں کی ہر طرح سے حوصلہ افزائی اور مدد کرنی چاہیۓ ۔
2026-08-08 04:19:43
36
꧁☬ 𝚁𝚊𝚓𝚊 𝚜𝚊𝚋 ☬꧂ :
السلام علیکم بھائی مبارک ہو بہت بہت اپ کو بڑی خوشی ہوئی ہے❤️❤️❤️❤️
2026-08-08 09:44:30
8
Moti Shah :
سلام ہو آپ پر بھائی جان اپنا فرض پورا کرنے پر اور سلام اس بیٹی کو جیس نے باپ کی محنت کا حق ادا کیا اللہ پاک نزرے بد سے محفوظ رکھیں
2026-08-10 07:54:30
3
Sheikhmeraya :
very.good.giral.
2026-08-08 09:25:38
2
پاکستان زندہ باد۔۔چکوال❤❤ :
ماشاءاللہ.آمین❤️❤️❤️👌
2026-08-09 09:17:58
1
ZunairaNoor :
mashalls mashalls
2026-08-08 06:08:23
2
لالا جھنگ والا :
شاباش اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور دنیا کے تمام کامیابیاں نصیب فرمائے امین
2026-08-09 04:20:51
3
Rajbalisaid Rajbalisaid :
ہوش رہے بیٹی اللّٰہ تعالیٰ سب بیٹیوں کی نصیب اچھے کرے
2026-08-10 10:37:15
1
عمران خان :
:ماشاءاللہ،مبارک ہو ۔بیٹی اور والدین کو ۔
غریب مگر عظیم باپ کی عظیم بیٹی ۔
ایسے لوگوں کی ہر طرح سے حوصلہ افزائی اور مدد کرنی چاہیۓ ۔
2026-08-09 06:04:07
2
Malik Sagheer :
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو اپ کو بھائی اللہ تعالی اس کو اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے امین یا رب العالمین بیٹی میری طرف سے اپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین
اللہ تعالی اپ کے نصیب بھی اچھے کرے امین یا رب العالمین
2026-08-10 09:29:02
2
dildar ali :
یہ بیٹی صرف والدین کے لیے قابل فخر نہیں بلکہ پورے علاقے کے لیے قابل فخر ہے ۔ خوشی کے اس موقع پر بیٹی اور والدین کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
2026-08-08 15:29:22
7
user506486174394 :
bati excellent Mashallah beautiful Allah pak slmat rakha Ameen ❤️❤️❤️
2026-08-08 15:03:13
3
m zammad :
bht fakhar ki baat hy
2026-08-08 07:37:26
2
Suleman Brohi :
اللّہ پاک آ پ کو ھمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین ۔۔۔۔
2026-08-09 11:26:47
1
Toheed Anwar :
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے 👌👌💞💞💞🥀🥀🥀🥀
2026-08-08 18:32:50
3
Queen1400 :
mashallah ♥️zaberdast ♥️
2026-08-09 07:53:36
2
. :
mashallah mashallah
2026-08-08 06:24:58
1
To see more videos from user @dua.zahra3138, please go to the Tikwm
homepage.