@sabeel_writ8s: تمہیں کھونے کے ڈر سے میں رو پڑتا ہوں اب اِس سے زیادہ پیار کیسے کرتے ہے مجھے نہیں پتہ #videoviral #foryoupage #urdupoetry #deeplines #urdushayari
ہر کان میں ڈالی جانے والی بات سچ نہیں ہوتی
کبھی کبھی کسی کی حسد بھری رائے آپ کو ان لوگوں سے دور کرسکتی ہے
جو آپ کے لیے رحمت ہوتے ہیں
2026-09-14 03:48:53
1
ᴹᵁᶻᴬᴹᴵᴸ ᴴᴬˢˢᴬᴺ 🖤 :
I cry for fear of losing you ."💫
I don't know how to love you more than this:❤️✨
2026-08-18 16:47:19
3
سُف٘يَان٘ اَلٌ٘٘عَبّاَسِي :
🥀"شب فراق نہ تم آسکے نہ موت آئی"💔
🖤"غموں نے گھیر لیا تھا غریب خانے کو"😢
2026-09-13 18:48:18
2
ishq e Jahaan :
Beautiful words♥️
2026-08-19 18:00:07
1
ᴢɪᴅᴅɪㅤɴᴀᴡᴀʙ👑 :
ab to dar b utar gaya kuke wo ja chuka kab ka😅
2026-09-14 14:05:05
1
regret ❤️🩹 :
Khali Rona Kuch ni hota 🥹
2026-09-14 15:28:50
0
صاحب زادہ سیّد عُمر شاہ حسنی :
I cry for fear of losing you
I don't know how to love More than this
2026-09-10 20:04:12
0
خان انصر علی خان :
✨:خود کا درد خود سے بہتر کوئی نہیں جانتا 💯
انسان عمر بھر دوسروں کو اپنے زخم دکھاتا پھرتا ہے، کبھی ہمدردی کی طلب میں اور کبھی خود کو بے گناہ ثابت کرنے کی چاہ میں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ درد کی اپنی ایک زبان ہوتی ہے، ایک ایسی خاموش بولی جسے صرف وہی شخص سمجھ سکتا ہے جو اس کی بھٹی سے گزرا ہو۔
جب دل پر کوئی کاری ضرب لگتی ہے، تو باہر کی دنیا کے لیے انسان ہنستا مسکراتا رہتا ہے، مگر اندر ایک طوفان برپا ہوتا ہے۔ دوسرے تو صرف اس کے چہرے کا تاثر یا زیادہ سے زیادہ آنکھ کا ایک قطرہ دیکھ سکتے ہیں؛ وہ یہ کبھی نہیں جان پاتے کہ اس آنسو کے پیچھے کتنی صدیوں کی خاموشی اور کتنے ارمانوں کا دفن ہونا ہے۔ لوگ تو صرف اندازے لگاتے ہیں، مشورے دیتے ہیں، یا زیادہ سے زیادہ وقتی تسلی کے چند بول بول کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ لیکن درد کا اصل وزن، اس کا بوجھ اور اس کی سچائی صرف وہی جانتا ہے جو اسے اپنے اندر اٹھائے پھر رہا ہو
2026-08-23 14:56:10
2
ز ب ی ر ❤️ :
hayeeeeee 🫠
2026-09-13 23:59:39
0
Shani Mughal😍 :
very beautiful line love u
2026-09-07 17:10:14
0
روحِ من🫀 :
ارے تم کیوں نہیں سمجھتے یار؟
تمہارا آوروں سے ہمکلام ہونا میرا خون جلاتا ہے۔۔👀🥺
2026-08-30 23:30:37
0
Rana Asif :
@queenofhearts066 bta dein g
2026-09-14 16:32:27
1
M٥ꪑꭵ𝑛 :
@𝓱𝓮𝓻 <3 🫠🥹
2026-09-15 13:39:15
1
bakar ansari :
🌹🌹🌹
2026-08-07 17:21:04
1
humanity20047 :
@📚🌺
2026-09-13 09:53:53
0
🦋⁂༄c𝒉ส𝒉мสⅆ༄⁂🦋 :
🥀🥀🥀
2026-09-15 10:57:18
0
Hassnain Afzal ✔️ :
🥺🥺🥺
2026-09-15 11:41:16
0
ZaiN♥LaRìk🦋✨ :
@PRINCESS 👑❤️ 🥺
2026-09-13 22:27:40
0
Zain :
@hinasajid719 ab to kho b dia[Teary eyed]
2026-09-15 11:58:28
0
꧁☆ᵁˢᵀᴬᴰ N•D☆꧂ :
🥰🥰🥰
2026-09-13 14:14:47
0
Fighter💀 :
💔💔💔
2026-09-14 17:49:11
0
uamir :
😢😢😢
2026-09-12 23:02:00
0
Nadeem Afzal :
🥰🥰🥰
2026-08-08 05:04:51
0
To see more videos from user @sabeel_writ8s, please go to the Tikwm
homepage.