@lalmalang8040: #tiktokgrowthchallenge @لعل ملنگ

لعل ملنگ extra
لعل ملنگ extra
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 07 August 2026 15:03:44 GMT
445526
83343
3881
2870

Music

Download

Comments

rai.shoaib106
KAPTAN KA DEWANA :
السلام علیکم الحمدللہ میں ایک سنی ہوں اور مجھے اپنے سنی ہونے پہ فخر ہے کوئی کہہ رہا ہے یہ شرک ہے کوئی کیا کہہ رہا ہے کوئی کیا کہہ رہا ہے مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ہاں ایک بات ضرور کرنا چاہوں گا ازل سے ہوا دل دیوانہ علی کا تو ہم علی کے دیوانے ہیں دوسری بات ہم محتاج اسی گھر کے ہیں اگر اج ہم مسلمان ہیں تو کس وجہ سے ہیں جنہوں نے گردن کٹا دی اسلام کی خاطر امام حسین علیہ السلام میرا اپ سے سوال یہ ہے کہ دین کو کس نے بچایا بے شک اللہ تعالی ہر چیز پہ قادر ہے
2026-08-12 16:39:25
112
ayyaz.umar.haidri
ایاز :
صرف اور صرف اللہ ہی کا محتاج ہے زمانہ
2026-08-12 08:28:28
68
habib.ur.rehman.786
Habib ur Rehman :
یہ شرک نہیں تو اور کیا ہے
2026-08-09 17:16:26
24
imranaliqs
imranaliqs :
حق علی سچ علی
2026-08-09 06:12:40
107
jngaliiibeliii
syed.raza :
mashalla subhanalla ya.ali.a.s
2026-08-23 01:36:52
0
mansoorhussain77
Mansoor Hussain :
محتاج ہے زمانہ ابی طالب علیہ السلام دا
2026-08-09 05:54:53
67
abidali4199195
Abid Ali :
Ali Ali Ali mola
2026-08-23 03:00:44
0
lahorecityofflowers
Sleep Less Eyes :
مرتضیٰ شیر حق اشجع الاشجعین ساقی شیر و شربت پہ لاکھوں سلام شیر شمشیر زن شاہ خیبر شکن پرتو دست قدرت پہ لاکھوں سلام
2026-08-10 02:24:57
36
ali.hamza34804
Ali hamza Khral :
ایک نارا ہو جاے نارا اے حیدری
2026-08-17 00:09:29
5
nadeem.ashraf845
Nadeem Ashraf845 :
hyyy baba g sadky ❤️❤️
2026-08-10 06:49:44
7
naztextilian89
M.ASIM NAZ :
یہ سادگی اور ڈکر مولا علی علیہ السلام ۔۔۔۔۔ماشااللہ۔۔۔
2026-08-11 21:04:37
11
khanabdullah8720000
Abdullah khan :
سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سلام ہو جنابِ امیر المؤمنین مولا مشکل کشاء شیر خُدا حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم پر 💧💦💧🙏
2026-08-12 11:43:51
6
maharmudassar555
mahar Mudassar ✌️ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-08 16:01:59
6
user1931560046331
🫶♥️سیدنا عمر ابن الخطابؓ♥️🫶 :
ساری مخلوق اللّٰہ تعالیٰ کی محتاج ہے ✌️
2026-08-13 11:09:44
8
emaan.pakistan00
Eman Pakistan💝 :
فرش سے عرش تک سارے کا سارا رقبہ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-14 01:59:07
7
jngaliiibeliii
syed.raza :
beshak
2026-08-23 01:37:07
0
adil8503466
Adil shahzad :
یہ ہر بندے کے اپنے دل کی آواز ہوتی ھے دل کا درد یہ ہم نی سمجھ سکتے
2026-08-13 14:03:39
5
mansoorhussain77
Mansoor Hussain :
مولا علی علیہ السلام
2026-08-09 05:55:59
10
user3193404149198
شہزاد :
یا علی
2026-08-08 11:53:33
12
user9360756494716
user9360756494716 :
حضرت علی ؓ بھی اللہ کے محتاج اور ہم بھی اللہ کے محتاج ہیں
2026-08-10 15:08:01
24
abdullah.bhatti9234
abdullah Bhatti :
ماشاءاللہ بہت اچھی آواز اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین 💐 🌹 🥀 🌼 🌷 💐 🌹 🥀 🌼 🌷 💐 🌹 🥀 🌼 🌷 💐 🌹 🥀 🌼 🌷 💐 🌹 🥀
2026-08-09 04:04:06
5
user2765614010034
legharidgk32 :
محتاج صرف اللہ کے ہیں
2026-08-08 06:09:24
16
user24529294
Malik shahid :
Masha Allah
2026-08-09 03:48:46
6
To see more videos from user @lalmalang8040, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About