@zia.ullah.shah.mpa: وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی اور پارلیمانی سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ضیاء اللہ شاہ نے مرحوم راجہ محمد یوسف (سابق ڈپٹی میئر ) کی اہلیہ ، راجہ سہیل یوسف کی والِدہ کی قُل کی دعا میں شرکت کی ۔#hashtag #naat #Ziaullahshah #hanifabbasi