@zaimu172: ہر تعلق کی ایک حد ہوتی ہے - جہاں سمجھانا، منانا اور ثابت کرنا سب ختم ہو جائے۔ اور سب سے تھکا دینے والی بات یہی ہے کہ آپ اپنا سکون کسی اور کو سمجھانے میں لگا دیں۔ جب لگے کہ سامنے والا سننے کو تیار ہی نہیں تو بہتر یہی ہے کہ شور چھوڑ کر خود کے پاس بیٹھ جائیں۔ خود سے بات کریں، خود کو سمجھائیں، خود کو وہ سکون دیں جو آپ دوسروں سے مانگ رہے تھے۔ کیونکہ آخر میں آپ کا اپنا دل ہی ہے جو آپ کے ساتھ آخر تک رہے گا۔ کبھی کبھی رشتہ توڑنا نہیں ہوتا.... بس خود کو بچا لینا ہوتا ہے۔ #ForYou #foryoupage #fyp #viral #unfreezemyacount

𝐥𝐨𝐬𝐭_𝐙𝐚𝐢𝐦🖤🥀
𝐥𝐨𝐬𝐭_𝐙𝐚𝐢𝐦🖤🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 07 August 2026 15:06:01 GMT
12451
826
5
126

Music

Download

Comments

azaadkhanbudh
Azaadkhanbudh :
khud ko smjj kaha atyy he.
2026-08-10 03:16:37
1
chaudhary.shahzaib42
CHAUDHARY SHAHZAIB KAMBOH 🥰 :
ا⚔️:میں آج کل بہت سے مسائل میں گھرا ہوا ہوں اگر کوئی اور بھی چھوڈناچاہتاہےتووقت اچھا ہے_ ❤️‍🩹🥹🥀
2026-08-08 20:48:13
1
nadirr_400
نا د ر :
ہمممم
2026-08-07 19:22:08
1
muhammadkhalil513
Muhammad Khalil :
💯
2026-08-08 03:25:45
1
To see more videos from user @zaimu172, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About