@imrankhan66202: -" جو لوگ آپ سے محبت کرتے ہوں ان کی محبت کا جواب محبت سے دیا کریں ورنہ وہ لوگ ہمیشہ کیلئے کھو جاتے ہیں محبت کی تذلیل کی جائے تو زندگی میں دوبارہ کبھی محبت نصیب ہی نہیں ہوتی •" ♥💔❤️🩹💔❤️🩹💔#foryoupage #foryou #fypシ゚viralシ #trending #imrankhan66202
💖💕 زندگی سے ہمیں کوئی شکایت نہیں صاحب،،، ❣ ❣ ❣
اس نے جو بھی دیا شاید وہ میری قسمت میں تھا،،،💔💔💔💖💕 ❣
2026-08-07 15:32:22
0
A :
خــــــواب آنکھــــوں سے گئے نیند راتوں سے گئی....... 😏 وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوں سےگئی.....
2026-08-07 15:37:13
0
Anaya dhol :
*😢عجیب قصہ ہے زندگی کا😢* *اجنبی حال پوچھ رہے ہیں👉* *💯اور اپنوں کو خبر تک نہیں💯*
2026-08-07 15:29:08
0
Sonia khan :
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔 🙂
2026-08-07 16:12:20
0
Sonia khan :
پھر یوں ہوا کہ
کٹ گئی تیرے بغیر بھی
اجڑی ہوئی لوٹی ہوئی ویران زندگی🥀🖤
2026-08-07 16:11:58
0
Sonia khan :
گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے✨🍁
شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے 🔥💯
2026-08-07 16:12:09
0
muqaddas khan :
زندگی کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا ہے😴
درد میں اکیلے ہیں اور خوشیوں میں زمانہ ہے🍂🙁
2026-08-07 15:32:01
0
A :
تھوڑا سا سفر ___بس اور تھوڑا سا
اِسی آس پہ بہت ، تھکا دیا زندگی تُو نے
2026-08-07 15:37:27
0
muqaddas khan :
♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے مرشد😕♥️♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥️
2026-08-07 15:31:48
0
Anaya dhol :
-" جو لوگ آپ سے محبت کرتے ہوں ان کی محبت کا جواب محبت سے دیا کریں ورنہ وہ لوگ ہمیشہ کیلئے کھو جاتے ہیں محبت کی تذلیل کی جائے تو زندگی میں دوبارہ کبھی محبت نصیب ہی نہیں ہوتی •" ♥🌈
2026-08-07 15:28:43
0
muqaddas khan :
❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤
꧁ جانی ꧂
2026-08-07 15:32:12
0
A :
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔 🙂