@hamzajamal261995: *قائد اعظم بھی اگر ہوتے تو شرمندہ ہو جاتے!* یہ وہ پاکستان نہیں جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا۔ بے روزگاری، مہنگائی، کرپشن، تعلیم اور انصاف کا جنازہ... *اب خاموشی جرم ہے! اٹھو اپنی قوم کو بچاؤ* "میں نے تمہیں آزاد قوم بنایا تھا، غلام نہیں!" - قائد اعظم آج ہم کہاں کھڑے ہیں؟ 🤔 *اتحاد | انصاف | تعلیم* *بدلیں گے تو بدلے گا پاکستان!* حقیقی آزادی = انصاف + تعلیم + روزگار + عزت اب اٹھو، اب بولو! ✊ #Pakistan #QuaidKaPakistan #AwazUthao #changeneeded #tiktok