@ammk.media.offici: پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی میں شیخ الاسلام حضرت مولانا شبیر احمد عثمانیؒ کی آمد کے تاریخی مناظر 📜 10 اگست 1947ء — کراچی پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کا افتتاحی اجلاس سندھ اسمبلی کی عمارت کراچی میں منعقد ہوا، جس کا آغاز حضرت مولانا شبیر احمد عثمانیؒ کی تلاوتِ قرآنِ کریم سے ہوا۔ یہ وہ تاریخی لمحات تھے جب ایک عظیم عالمِ دین اور تحریکِ پاکستان کے جلیل القدر رہنما نئی مملکتِ خداداد پاکستان کی دستور سازی کے ابتدائی مرحلے میں شریک ہوئے۔ حضرت مولانا شبیر احمد عثمانیؒ — تحریکِ پاکستان کے عظیم مجاہد