@ar_writes.007: #creatorsearchinsights #arwritesofficial #tiktokteampleaseviralmyvideos🙏 #foryoupage❤️❤️ #fyp

💫𝐀𝐑ᵂᴿᴵᵀᴱˢ𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥💫
💫𝐀𝐑ᵂᴿᴵᵀᴱˢ𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥💫
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 07 August 2026 15:37:07 GMT
386869
6974
295
238

Music

Download

Comments

malikaleemawan47
Malik Aleem Awan :
آسمان اور زمین بند تھے یعنی آسمان سے بارش نہین آتی تھی اور زمین پر کوئی چیز نہین اگتی تھے وہ بھی بند تھی کیا تم نہین دیکھتے زمین سے ہر میوا نکل رہا ہے
2026-08-09 16:33:45
91
mansoor34gmail.com
Mansoor gujjar :
اس آیت میں "دیکھنے" کا مطلب ظاہری آنکھوں سے دیکھنا نہیں، بلکہ عقل اور غور و فکر سے کائنات کے نظام کو سمجھنا اور اللہ کی قدرت کی نشانیوں کو پہچاننا ہے۔ مسلمان بھی اس کائنات پر غور و فکر کر کے اللہ کی وحدانیت کو مانتے ہیں اور اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں۔
2026-08-10 17:21:16
27
abidhussain2189a
Abid Hussain :
بالکل بھائی جان، آپ نے درست بات کی۔ یہاں "دیکھنے" سے مراد صرف آنکھوں سے دیکھنا نہیں، بلکہ غور و فکر کرنا، حقیقت کو سمجھنا اور اللہ کی نشانی کو پہچاننا بھی ہے۔ کائنات کی ابتدا کے وقت تو آج کے انسان موجود ہی نہیں تھے، اس لیے آیت کا مطلب یہ نہیں کہ کافروں نے اپنی آنکھوں سے آسمان و زمین کو جڑا ہوا دیکھا تھا۔ اللہ تعالیٰ انسانوں کو اپنی قدرت کی نشانی پر غور کرنے کی دعوت دے رہے ہیں۔ اور آخر میں بات یہی ہے کہ اللہ جو چاہے، جس طرح چاہے کر سکتا ہے؛ بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ ❤️
2026-08-09 17:32:05
93
1965.12.2
خان صاحب :
آپ نے اچھا سوال اٹھایا۔۔۔۔۔۔ مگر جواب آپکی سمجھ میں نھی آیا اور سرچ کرو جواب قرآن میں ھی مل جائے گا۔۔۔۔آپ ابھی پیدا بھی نھی تھے اللہ پاک نے قرآن میں جواب ڈال دیا بھائ🥰
2026-08-09 13:22:57
25
desi_chaos
Desi Chaos :
bhai jaan aankhon se dekhna hi dekhna ni hota Allah farma rahe hain k "kia kaafiron ne ni dekha k aasman mile hue the " is ka matlab ye hua k kia kaafiron ne is per ghor ni kia kia kaafiron ne ni jaana k aasman mile hue the ya ni 🙂‍↔️Mera Allah har cheez per qaadir ha beshak
2026-08-07 17:55:29
27
chalinawabchohdri
Ch Ali Nawab :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلی بات میرے بھائی اللہ پاک نے قران پاک اس لیے نازل فرمایا ہے کہ انسانوں کی مدد کی جائے انسانوں کی اسانی کے لیے اس کو نازل فرمایا ہے اور یہ ایت 1400 سال پہلے نازل ہوا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر لیکن اس میں ازل سے لے کر اور ابد تک کی ساری جانکاری اللہ پاک نے اس میں علم عطا کیا ہے انسان کو تو میرے بھائی میرے بھائی میں کوئی عالم فاضل تو نہیں لیکن ایک مسلمان ہونے کے ناطے اپ کو یہ بتا دوں کہ کچھ سوال اللہ پاک نے قیامت کے دن کرنے ہیں جیسے کہ کچھ سوال وہ ہیں کہ جب اللہ پاک ہر کسی کو موت عطا کر دے گا کہ موت کے فرشتے کو بھی موت ا جائے گی عرش کو بھی موت ا جائے گی تو اللہ پاک اعلان کریں گے کہاں ہیں دنیا کے بادشاہ جو دنیا اپنی بادشاہت پر ناز کرتے تھے کہاں ہیں وہ لوگ جو غرور کرتے تھے کہاں ہیں وہ لوگ جو مجھے نہیں مانتے تھے تو اللہ پاک کمی پیشی معاف کرے ایسے سوالات اس ٹائم پہ کریں گے تو اس ٹائم پہ بھی کوئی نہیں ہوگا جواب دینے کے لیے تو ایسے ہی کچھ سوالات ہوں گے جو قیامت میں اللہ تعالی کافروں سے کریں گے کیونکہ تم نے نہیں دیکھا تھا کہ زمین سے کیسے اناج اگتا تھا بادلوں سے اسمان سے کیسے بارش برستی تھی کیا ہم نے تمہارے پاس رسول نہیں بھیجے تھے کوئی ڈر سنانے والا نہیں بھیجا تھا یہ کچھ سوال جو ہیں قیامت میں بھی کیے جائیں گے اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے میرے بھائی اللہ اپنی قدرت اور شان بیان کر رہے ہیں تو اس لیے اللہ اپ کو ہدایت دے۔۔۔ وما علینا الا البلاغ مبین اللہم صلی علی محمد وعلی الہ و صحابہ اجمعین برحمتک یا ارحم الراحمین❤️
2026-08-17 08:03:49
9
cutputla
cutputla :
Meri Jan Zameen or asmaan se pehly ALLAH PAK NE Tamam insano ke roho ko ikatha kr k pocha k tumhra rub Kon he sub ne iqraar kya k tu he hmara rub he phir Allah pak NE azmany k ley sub ko UN k waqt k mutabik Zameen pe utara to jub alla paak se ahad kr k ay ho to ap ko yaad he ?nhi balky Kise ko yaad nhi magar ALLAH pak nhi bholta
2026-08-09 09:00:09
9
halfmental007
✌️𝗛𝗔𝗟𝗙 𝗠𝗘𝗡𝗧𝗔𝗟✌️ :
انجینیئر محمد علی مرزا نے اسکو جواب دیا ہوا ہے قرآن پاک کی روشنی میں
2026-08-07 19:10:19
6
sakhawatrazasaqi
🥀 卄ȺȺdɪ  🥀 :
آپ کا سوال لفظ "دیکھا" کو صرف آنکھ سے دیکھنے تک محدود کرنے کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ سورۃ الانبیاء 30 میں اللہ یہ نہیں فرما رہے کہ اُس وقت کافر وہاں کھڑے تھے اور اپنی آنکھوں سے زمین و آسمان کو جڑا ہوا دیکھ رہے تھے۔ یہاں "دیکھا" سے مراد غور و فکر اور نشانی کو سمجھنا بھی ہے۔ یعنی آج کے انسانو! کائنات کی تخلیق اور اس کے نظام پر غور کرو، یہ اپنے خالق کی قدرت کی نشانی ہے۔ لہٰذا حضرت آدمؑ کے زمانے میں کافر موجود تھے یا نہیں، اس سے آیت میں کوئی تضاد نہیں بنتا۔
2026-08-10 15:38:20
7
shayman.kareem0
shayman kareem :
بھائی اس آیت میں کافروں سے پوچھا گیا ہے انسانوں سے نہیں کیونکہ انسانوں سے لاکھوں سال پہلے اللہ تعالیٰ نے جنات کو پیدا کیا تھا تو اس وقت جنات تھے اور جنات میں مسلمان اور کافر دونوں تھے اس لئے مسلمان اور کافر جنات نے دیکھا ہو گا
2026-08-09 17:50:44
11
sajjad_baloch333
💥BaLocH SaJJaD💥 :
کیا نبی ہم نے دیکھے!! کیا قرآن شریف نازل ہوا وہ ہم نے دیکھا!! جس نبی ﷺ کا ذکر کر رہے ہو اس پر ہم مسلمانوں کا ایمان ہے اور اس نے سب کچھ بتایا کہ ایک اللہ ہے جس نے سب کو بنایا سو ہمارہ تو ایمان ہے ان پر۔۔
2026-08-15 09:43:31
9
quran.seedha.rasta
Quran Seedha Rasta :
Mery Dost jo Sawal. tum kar rahy ho. batao kia tum ko nahi maloom keh Pehly zameen o asman ek thy? kia aaj sabit nahi science se?
2026-08-16 02:53:13
11
naiem.salim
Naiem ☣️ Salim :
aaj science be manti he k Quran my Jo likha he wo sub sabit ho raha he jub Zameen or asman akthey the to Allah tala ke huqam se ek bohat bara dhamaka hua tha jisko science bolti hy (Big bang theory)
2026-08-09 12:57:03
5
zilkifl1
ZiLkifL :
Dr Sufiyan ne iss ka jawan bahut detail se de dia. aap ja ma sunn Len.
2026-08-08 22:46:36
5
dark.rift.gaming
Dark Rift Gaming :
that's why ke Quran baghair ustad k nhi paro
2026-08-18 21:27:22
0
mohammad.ayub.ora
Mohammad Ayub Orakzai :
Wrong interpretation Quran is not easy book to understand by just reading and translating it takes years after studying to know the exact meaning of its ayats
2026-08-10 14:01:16
0
ajnanpanchi2
anjanpanchi :
Good Question...
2026-08-10 15:27:10
0
joy.gill69
🇫𝙖𝙞𝙨𝙖𝙡 🇬𝙞𝙇𝙇🎙️singer :
yah bt bohot phalay Meray demakh may ai thi 10 saal pahalay 😏
2026-08-14 19:32:55
1
alimian.bhai.mali
AliMian bhai Malik :
Dekhne se murad gor o fikr krna hai
2026-08-15 16:13:00
2
waqarrajput776
vicky :
یہاں “دیکھا” کا مطلب لازماً اپنی آنکھوں سے اس واقعے کو ہوتے ہوئے دیکھنا نہیں ہے۔ عربی میں رَأَى کا استعمال جاننے، غور کرنے، سمجھنے یا نشانی سے حقیقت تک پہنچنے کے معنی میں بھی ہوتا ہے۔ یعنی آیت کا مفہوم یہ نہیں کہ کافروں نے اپنی آنکھوں سے آسمان و زمین کو جڑا ہوا دیکھا تھا۔ بلکہ سوال یہ ہے: “کیا وہ اس حقیقت/نشانی پر غور نہیں کرتے کہ آسمان اور زمین پہلے ایک حالت میں تھے، پھر اللہ نے انہیں جدا کیا، اور اللہ نے پانی سے ہر جاندار چیز پیدا کی؟” اور آپ کی بات درست ہے کہ کسی انسان کے لیے ضروری نہیں کہ وہ اس ابتدائی واقعے کا عینی گواہ ہو۔ قرآن یہاں انسان کو کائنات کی تخلیق کی نشانیوں پر غور کرنے کی دعوت دے رہا ہے۔
2026-08-14 21:36:01
3
ali._.jutt786r
Ali khan :
Bro ya question Hassan Allah yari sy kro
2026-08-13 01:46:01
3
umarfarooq73220711
Umar Farooq :
جی ہاں، یہاں 'کیا انہوں نے نہیں دیکھا' سے مراد یہ نہیں کہ انہوں نے اربوں سال پہلے آسمان و زمین کی تخلیق کا منظر دیکھا تھا، بلکہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی موجودہ آنکھوں سے نظر آنے والی نشانی کی طرف متوجہ فرماتے ہیں: آسمان پہلے بارش سے بند تھا، پھر اللہ نے بارش نازل کی، اور زمین پہلے نباتات سے بند تھی، پھر اس سے پھل اور سبزہ اُگایا۔ یہی اللہ کی قدرت کی نشانی ہے جسے انسان خود دیکھتا ہے
2026-08-17 15:32:57
2
irfan.hoid.125
IRFAN HOID 125 :
السلام علیکم میں تو سب سے پہلے اپ کے حق میں یہ دعا کروں گا کہ اللہ تعالی اپ کے دل کو ایمان کے نور سے منور کر دے اپ نے غیر مسلم ہونے کے باوجود قران کی بیشتر ایات پہ غور و فکر کیا یہ ایمان کی ایک زندہ نشانی ہے اپ اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں انشاءاللہ حق تعالی اپ کو حق شناس ضرور بنائے گا
2026-08-19 13:59:22
1
.mdamran26
🍁MD AMRAN🍁 :
[১] এখানে বাহ্যিক চক্ষু দিয়ে দেখা নয় বরং অন্তর চক্ষু দিয়ে দেখার কথা বলা হয়েছে। অর্থাৎ, তারা কি চিন্তা-ভাবনা করে না? তারা কি জানে না? [২] رَتق এর অর্থ বন্ধ, মিলিত। এবং فَتق এর অর্থ বিদীর্ণ করা, খোলা, আলাদা করা। অর্থাৎ, আকাশ ও পৃথিবী শুরুতে একত্রে মিলিত ছিল অতঃপর আমি উভয়কে পৃথক করি। আকাশকে উপরে উঠিয়েছি, যেখান থেকে বৃষ্টি বর্ষণ হয়। আর পৃথিবীকে এমন এক স্থানে রেখেছি যাতে নানান উদ্ভিদ উৎপন্ন করার উপযোগী হয়। (এ আয়াত হতে মহাকাশের মহাবিস্ফোরণের তথ্য পাওয়া যায়। -সম্পাদক) [৩] পানির অর্থ বৃষ্টির পানি বা ঝরনার পানি হলেও একথা পরিষ্কার যে, পানি দ্বারা উদ্ভিদ জন্মে এবং প্রতিটি জীবের নবজীবন লাভ হয়। আর যদি এর অর্থ বীর্য হয়, তাহলেও অর্থের কোন সমস্যা হয় না। কারণ প্রতিটি জীবের অস্তিত্বের মূলে রয়েছে এই বীর্য (কারণবারি); যা পুরুষের পৃষ্ঠদেশ হতে বের হয়ে স্ত্রীর গর্ভাশয়ে স্থান লাভ করে।
2026-08-15 07:08:51
1
tigerarz
Nope :
Hawa ko dekha ? Lekin manta hai na hawa hai..
2026-08-08 23:23:41
2
To see more videos from user @ar_writes.007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About