@ryleditx: مگر کہاں جاتے ہیں وہ لوگ؟ جو بازی ہار جاتے ہیں ، جو رستہ بھول جاتے ہیں ، جو اپنوں کو کھو دیتے ہیں ، جو اندھیروں میں رہ جاتے ہیں ، جو دستک دے کر گھر کو لوٹ جاتے ہیں ، جو اپنے ہی سوالوں میں کھو جاتے ہیں ، جو امیدوں کے چراغ بجھا دیتے ہیں ، جو خود سے بھی نظریں چرا جاتے ہیں ، مگر کہاں جاتے ہیں وہ لوگ ؟ جو جینا ہی بھول جاتے ہیں ، repost request 🤌🏻🥺 #viral #trending #foryou #sad #fyp