@egoistiic_: کیا کرنا اُن دلوں میں رہ کر جو آپ کے نہیں ہیں۔ وہاں رہنا تو ایسا ہے جیسے کسی اجنبی کے گھر میں کرائے پر رہو — دیواریں تو ہوں، چھت بھی ہو، پر اپنائیت کی خوشبو نہ ہو۔ تم ہر رات اپنا سامان سمیٹے رہتے ہو، کیونکہ دل جانتا ہے یہ گھر کبھی تمہارا تھا ہی نہیں۔ تم سہارا بننے کی کوشش کرو گے، پر وہ تمہیں بوجھ سمجھیں گے۔ اصل دکھ یہ نہیں کہ وہ تمہارے نہیں ہیں۔ دکھ یہ ہے کہ تم جان بوجھ کر وہاں رہنے ہو، جہاں تمہارے لیے کوئی جگہ ہی نہیں بنائی گئی۔ موم کو آگ لگانے کے بعد بھی اگر وہیں پڑے رہو تو راکھ کے سوا کیا بچے گا؟ “جہاں قدر نہ ہو، وہاں قیام گناہ ہے۔” #fyp

𓍼ོ
𓍼ོ
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 07 August 2026 15:43:57 GMT
487
65
1
5

Music

Download

Comments

ghalatintakhab
🌚 :
💯
2026-08-07 15:51:14
0
To see more videos from user @egoistiic_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About