@voiceofmardan: #VoiceOfMardan #Mardan #Parotiشگو کورونو پارھوتی میں شہریوں کی سہولت اور تفریح کے لیے بنایا گیا واکنگ ٹریک ہے، جس کی تعمیر کو ابھی بمشکل چند ماہ ہی گزرے ہیں۔ لیکن معیارِ کار کا یہ حال ہے کہ جگہ جگہ سے بلاکس بیٹھ چکے ہیں اور ٹریک کے درمیانی حصے میں ایک خطرناک اور گہری دراڑ پڑ چکی ہے، جو کسی بھی وقت حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
ہر ٹھیکے کو حاصل کرنے کیلئے ٹی ایم اے کے ٹی او اور متعلقہ ایم پی اے کو کمیشن دینا ہوتا ہے جو کہ ۱۵ سے لیکر ۲۰ ٪ تک ہوتا ہے یہ ٹیکس وہ بلکل لیگل اور حق حلال سمجھتے ہیں ۔۔۔ اب اپ خود سوچے کے اگر حق حلال ٹیکس یہ ہے تو اس کے علاوہ کیا ہوگا ۔۔۔۔ ٹھیکدار اس سب کے بعد معیاری کام کریگا ؟؟؟؟ بلکل نہی ۔۔۔۔۔ میرا تعلق خود تحریک انصاف سے ہے اور اک عہدادار رہ چکا ہو یہ سب میرے سامنے ہوتا رہا ہے ۔۔۔۔
2026-08-07 16:17:18
2
M Zakir khaksaar :
تباہ دیلی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-08-07 17:00:26
0
Awais Qarni :
تبدیلی میں ہڑپشن زور و شور سے جاری و ساری ہے
2026-08-07 20:48:06
0
To see more videos from user @voiceofmardan, please go to the Tikwm
homepage.