@malikshah765: کبھی کبھی دل پر صبر کا وہ بوجھ آن پڑتا ہے جس کی درد کا اندازہ صرف وہی جان سکتا ہے جو خاموشی سے تڑپتا ہے۔ ایک ایسی چاہت جو تقدیر کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی، اور ايك ايسا انتظار جو روح کو لمحہ بہ لمحہ توڑ دیتا ہے۔ میں نے اپنی اس ادھوری محبت، تڑپ اور ہر اس سوال کو کہ کب، کہاں اور کیسے ، سب اپنے خدا کے سپرد کر دیا ہے۔ اب بظاہر خاموشی ہے، پر اندر ايك ايسا صحرا ہے جہاں ہر سانس میں ايك آه اور آنکھوں میں نہ بہنے والے آنسوؤں کا طوفان چھپا ہے۔

Shah G
Shah G
Open In TikTok:
Region: BY
Friday 07 August 2026 16:00:45 GMT
856
34
3
9

Music

Download

Comments

shah.g8345
Shah.G. :
😢😢😢
2026-08-07 16:21:22
1
.masoom._
𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 𝕤𝕙𝕒𝕙 :
💔💔💔
2026-08-07 16:26:08
0
_only_aesthetics0
___♥︎سیـــاہ بَخـتـــ♥︎___ :
😢😢😢
2026-08-07 16:34:08
2
To see more videos from user @malikshah765, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About