@kakaachakzai: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں شاہراہوں کی بندش کا سخت نوٹس لے لیا کوئٹہ، 7 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ڈرل کے باعث مختلف اہم شاہراہوں کی بندش کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری طور پر عوامی مشکلات کم کرنے کی ہدایت جاری کی۔ وزیراعلیٰ کی ہدایات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دی گئیں، جبکہ متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی کہ سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ شہریوں کی آمدورفت میں غیر ضروری رکاوٹ پیدا نہ ہونے دی جائے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ شہریوں کی سہولت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ عوام کو بلاوجہ مشکلات سے دوچار کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں، اور آئندہ ایسے اقدامات کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو کم سے کم پریشانی پہنچانے کے لیے مؤثر حکمتِ عملی اختیار کی جائے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ سیکیورٹی کے تقاضوں اور عوامی سہولت کے درمیان مناسب توازن برقرار رکھا جائے تاکہ شہریوں کی روزمرہ زندگی متاثر نہ ہو۔
acha aaj ye camera theek hain okay done 👌
lakin kal ko koi hadsa hojaye koi band kidmap hojae pir ap log kahenge nahi smart camera kaam nahi kr rhe hain kharab hain ye wo bhane bnate hain ap log pir 😡🥺
2026-08-09 03:14:31
1
𝗭 :
acha 2 din osko pta hi ni thaa 😂
2026-08-08 03:35:49
3
👑❣️مز مل راجپوت ❣️👑 :
fake news
2026-08-07 19:17:47
0
shahinajaved73 :
اس سے کہو غیرت کرے اور خوجک روڈ کھلواے
2026-08-08 05:13:49
1
zahir khan🙃🫠 :
دنیا کہا سے کہا پہنچا
اپ لوگوں کی کیمرے ٹھیک نہیں ھوتا
2026-08-07 19:53:14
1
نــــواب خان تـــــــرہ کئ🥀 :
تو سمجا نه توسمجا نیه
2026-08-07 21:54:48
1
7seazMaddy٭🕷️ :
@7seazAashir🕷️ caption dk
2026-08-07 23:50:30
1
✌️✌️GHAFAR ♥️ LALA✌️✌️ :
😘😘😘
2026-08-08 08:58:42
0
Gulbadin Khilji :
🥰🥰🥰
2026-08-08 09:13:16
0
💸Sha 💸 Wali💸khan👈 :
🥰🥰🥰
2026-08-08 21:01:55
0
Faiz Ullah :
❤️❤️❤️
2026-08-07 18:35:38
0
UK :
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-08-08 15:25:58
0
`ki'n'g,313 طارق☝️ :
🥰🥰🥰
2026-08-08 12:50:30
0
Malik Anwer :
👍👍👍🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-07 18:59:07
0
۔زدران۔ :
😭😭😭
2026-08-08 08:53:49
0
sdkkhanzadi0 :
🥰🥰🥰
2026-08-08 08:28:31
0
user2587888185693 :
🥰🥰🥰
2026-08-08 04:40:41
0
neseebkhan000 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 21:23:30
0
Jahan Zaib Khan :
❤️❤️❤️
2026-08-08 03:28:26
0
💯KING.KAREEM👿 :
💪💪💪
2026-08-08 16:21:06
0
ZK.باچا..zain..khan :
🌹🌹🌹
2026-08-07 18:36:17
0
Najeeb Reki :
🥰🥰🥰
2026-08-09 01:43:17
0
kakar saab😍 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 18:30:57
0
sangat junaid :
🥰🥰🥰
2026-08-07 17:53:40
0
To see more videos from user @kakaachakzai, please go to the Tikwm
homepage.