حضور اللہ علیہ وسلم نے بھی تو حضرت خدیجہ کی وفات کے بعد شادیاں کی لیکن ان کی محبت خدیجہ کے لئے کم نہ ہوئی
move on ka Matlab bhul gana NAHI hota 💝
2026-08-07 17:40:18
29
melatonin :
یہاں ایک بات درست کر دو
ایک تو وہ لوگ کہ جنہیں میسر نہیں انکے دلدار
تو انکا کیا جنہیں میسر بھی ہو اور وہ روندتے ہوے آگے بڑھ جاے
کسی کے مر جانے پر آگے بڑھ جانا تکلیف دہ نہیں ہوتا
کسی کے زندہ رہتے ہوے کسی کو اس پر ترجیح دینا گناہ ھے ازیت ناک ھے تکلیف دہ ھے
2026-08-07 16:57:46
30
𝕂𝕙𝕒𝕟 𝕂𝕚 𝕊𝕙𝕖𝕣𝕟𝕚 🔥 :
bilkul asa hy daniyal bano ko bhool gya itni jldi 🥺🥺