اچھا حضرت یہ بتائیں یہ اوریجنل آواز ہے ان کی یا ایسے لگائی گئی ہے چونکہ یہ میں کئی ویڈیوز میں آواز سن چکا ہوں مختلف ائمہ کرام کی ویڈیو بنی ہوئی ہے اور یہی آواز ہے
2026-08-08 07:48:46
10
H.ZuBaiR :
استاد محترم کی آواز اچھی ہو گی لیکن یہ آواز استاد محترم کی نہیں ہے
2026-08-09 05:52:05
18
JUNAID MRB🦋♥️ :
شیخ عبدالبدیع غیلان کی آواز مبارک ہے
جو کہ ایک مشہور قاری قرآن ہے
2026-08-17 17:37:25
1
Tayyab umari :
ماشاءاللہ جب ایسی قرآت ہو تو بندہ پوری رات کھڑا رہے ♥️♥️
2026-08-09 00:55:17
34
Ahmad Quran Academy 💕🥰💯👈🤲 :
ya mery ustady muhtram ki awaz he Qari Ibrahim meer muhamdi sahib🥰👈🤲
2026-08-08 23:40:05
5
😎Abu Talha,🤩 :
یہ اواز شیخ عبدالبدیع غیلان کا ہے
2026-08-08 20:39:13
16
Sajid Imran :
یہ فیصل مسجد اسلام آباد کے امام صاحب کی آواز ہے رمضان کی ہےُمیرا چیلنگ ہے ہم نماز یہیں پڑھتے ہیں
2026-08-08 15:24:22
5
🄽🄾🄼🄰🄽 🄰🅉🄸🅉 :
میں سمجھتا تھا کہ آواز اور قرآت والا اعزاز صرف اہل حدیثوں کے پاس ہے لیکن سچ میں یہ تلاوت بہت اعلیٰ ہے، میری سوچ غلط تھی
2026-08-09 18:41:32
8
Muhammad LuqmAn Taseer Hashmi :
واہ مزہ ا گیا۔ ان کے پیچھے تراویح پڑھتے ہوئے بہت سرور آتا ہو گا۔ کون سے شہر میں ہیں یہ؟
2026-08-10 11:31:33
5
Mr؛ Shams :
الشیخ عبد البدیع غیلان حفظہ ﷲ تعالٰی ورعاہ
2026-08-08 15:22:12
20
mtayyb5 :
🥰🥰🥰🥰🥰اچھا قران کس کس کو پسند آتا ھے
مجھے تو بہت اچھا لگتا ھے
2026-08-10 03:08:31
5
Evidence :
bhai ye sheikh ayub ki awaz h imam masjid nabvi
2026-08-10 21:36:42
1
umarkhallad :
یہ جو حضرات اس اواز پہ اپنی ویڈیوز لگا رہے ہیں یہ جھوٹ میں شامل ہو رہا ہے اس سے پرہیز کریں
2026-08-08 14:45:45
15
رانا عمیر راجپوت :
الشیخ بدیع الغیلان❤️
2026-08-08 16:59:37
6
Hafiz Yousaf Khan :
شیخ عبد البدیع غیلانی صاحب
2026-08-08 16:29:42
5
Ustad Abdullah :
ماشاءاللہ
2026-08-08 19:05:57
2
muhammad iqbal shah haidari :
اللہ اللہ سبحان اللہ
2026-08-08 16:33:35
1
fidagull285 :
🥰
2026-08-08 19:02:49
1
. :
mhnshallah
2026-08-08 18:07:01
1
WAHEED Mhassni :
ماشاءاللہ
2026-08-08 18:20:16
1
ابراهيم حمد الزريق :
سبحانه
2026-08-13 08:14:54
1
CHOUDARY AHMAD ❤️❤️🔥 :
Mashallah
2026-08-08 18:11:08
1
Malik Abid :
کسی اور کے اڈیو لگا کے مجھے اچھا نہیں لگتا یار اپنی اواز میں پڑھو پھر مزہ ائے
2026-08-12 10:23:37
1
M Sanaullah :
masah Allah
2026-08-08 17:46:22
2
To see more videos from user @shairesarhad, please go to the Tikwm
homepage.