@.dil.ki.awaz6: ماں کی محبت کا کوئی مول نہیں ہوتا، ماں جیسا دنیا میں کوئی اور انمول نہیں ہوتا۔ وہ خود تکلیف میں رہ کر بھی مسکراتی ہے، اپنی اولاد کے لیے ہر غم سہہ جاتی ہے۔ ماں کی دعاؤں کا سایہ جب سر پر ہو، تو زندگی کا ہر راستہ آسان لگتا ہے۔ ماں بچھڑ جائے تو گھر تو وہی رہتا ہے، مگر گھر میں پہلے جیسی رونق نہیں رہتی۔ 💔#missyouamijan😭😭😭🥺