@haseebkhanpti0111: "میرے صحت پر سیاست کرنا چھوڑ دیں"عمران خان 💔 ذرائع کے مطابق علیمہ خان کو بشری بی بی کی فیملی کی جانب سے بتایاگیا ،عمران خان صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہیں ذرائع کا کہنا ہیں کہ عمران خان صاحب کا مسلسل بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہیں اور صحت کے حوالے سے انہیں دیگر مسائل بھی لاحق ہیں جس کے بحث ان کی طبیعت کافی حد تک خراب ہیں بتایا گیا ہیں کہ __________ نے پیغام دیا ہیں کہ "میرے صحت پر سیاست کرنے چھوڑ دیں"کسی بھی صورت میرے پرسنل ڈاکٹر،جو میرا ذاتی معالج ہیں مجھ تک انکی رسائی یقینی بنائے😭🙌💔 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhan #teamkaptantiktok #haseebkhanpti111