@dejected08: part ¹⁵³. ہر شخص رشتوں کو اپنے ظرف اور اپنی سمجھ کے مطابق ہی نبھاتا ہے۔ لمبا ساتھ تو پھر خدا کا ہوتا ہے۔ میرے کردار کی گواہی نہ میرے الفاظ دیں گے، نہ دوسروں کے گمان؛ وقت خود دے گا۔ repost request 😞 #urdupoetry #lines #fyp #foryoupage #foryoupageofficiall

عـــدت 🌘
عـــدت 🌘
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 07 August 2026 17:02:31 GMT
225149
24062
131
1114

Music

Download

Comments

itsbestie_ki_ho
:𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🅱ʀᴏᴋᴇɴ 🎀 ⃝:𝆺𝅥⃝ :
🥀کچھ باتیـــــــــں* کہہ دی جائیں تو معمولی لگتی ہیں اور دل میں رہ جائیں تو عمر بھر چبھتی ہیں...! 🤌🏼❤️‍🩹🕊️
2026-08-12 17:11:34
39
samirai7264
ᏕᏗᎷᎥ🫟 :
Caption ❓
2026-08-12 10:58:52
6
mangisajjad
Sajjad Ahmed :
caption please
2026-08-12 11:01:38
3
zeeshan._.jatt007
ZEESHAN_KHALID✨💫 :
caption plz
2026-08-10 21:09:06
3
ahmed68879
Aحmad :
زندگی صرف تین دن کی کہانی ہے... سوچ لو، آپ کس دن میں جی رہے ہیں؟ ماضی گزر چکا ہے، وہ کبھی واپس نہیں آئے گا۔ حال وہ لمحہ ہے جسے ہم ابھی جی رہے ہیں، مگر یہ بھی ہمیشہ نہیں رہے گا۔ مستقبل ایک راز ہے، کسی کو نہیں معلوم کہ اگلا لمحہ نصیب ہوگا یا نہیں۔ اس لیے ہر دن کو شکر، محبت، نیکی اور اچھے اخلاق کے ساتھ گزاریں، کیونکہ زندگی کی اصل قیمت وقت گزرنے کے بعد سمجھ آتی ہے۔ #
2026-08-12 06:55:42
11
kamyanasab1
🫀کمیانہ دا منڈا 😎 :
یہ بات منصفوں میں ابھی زیر غور ہے پتھر کو میں لگا ہوں کہ پتھر لگا مجھے
2026-08-12 16:17:40
4
qaarighulamabbas
Abbas Bhai :
نا کر یار میں آ ویندا پریشان نہ تھی
2026-08-08 07:52:37
5
jani6266263
jani6266263💔 :
ہا ہا ہا ہا ہا ہا یہ بے بسی انسان کو مار دیتی ھے 💔💔
2026-08-15 03:47:35
2
m.arslan_jamali
😇🤍 :
ہر شخص رشتوں کو اپنے ظرف اور اپنی سمجھ کے مطابق ہی نبھاتا ہے لمبا ساتھ تو پھر خدا کا ہوتا ہے میرے کردار کی گواہی نہ میرے الفاظ دیں گے نا دوسروں کے گمان وقت خود دے گا ❤️‍🩹
2026-08-12 13:26:08
2
zaki.gujjar512
Gujjar.sb.1700 :
2026-08-08 05:49:05
3
user8171362623833
Always is good :
ggggggggggg
2026-08-15 16:11:04
0
mahar1615
تلخ مزاج🔥❤️‍🩹 :
کتنا محروم ہوں میں کتنا میسر ہے مجھے🔥 ذَرّہ صحرا ہے مجھے قطرہ سمندر ہے مجھے🔥
2026-08-12 13:30:39
1
teraintezar1976
😞تیرا انتظار 😞 :
MATLAB Kia es Ka
2026-08-17 05:42:16
0
hamzakhan12750
️ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴     ️ :
بدنصیب ہو میں 🥺
2026-08-13 17:14:20
2
abduilslam043
Raj🏴‍☠️ISlAM🚩🥷 :
right😔✅
2026-08-13 04:17:53
0
aqii110
🌚 :
مجبوریوں کے نام پہ سب کچھ لٹا دیا، ہم نے تو اپنے آپ کو خود ہی مٹا دیا۔ وہ پوچھنے لگے کہ ہوا کیا ہے آپ کو، ہم بے بسی میں ہنس دیے اور ٹال دیا۔ 🙂💔
2026-08-12 13:36:15
1
ahmad_creater
ᴀʜᴍᴀᴅ 🫀ꜱʜᴇɪᴋʜ :
خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی  -----کچھ درد آواز چین لیتے ہیں🖤
2026-08-15 07:01:21
0
user15179115530798
دستکِ زیست :
خوش رہیں
2026-08-12 15:28:25
0
mee12th0
. :
GC me ad hona ha inbox me aao
2026-08-13 10:24:21
0
muhammad.nazir5
Muhammad Nadir :
🥺🥺🥺
2026-08-10 16:54:45
1
hussainchaudhary93
SabirHussain :
😊☺️😊
2026-08-08 13:56:14
1
abubakarazaad333
AbubakarAzaad :
😘😘😘
2026-08-08 17:45:29
1
muddassir278h2
تس🥀 :
🥰🥰🥰
2026-08-08 18:25:15
1
To see more videos from user @dejected08, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About