@ahsaniqbal.ch: دانیال عزیز! عوام نے لطیفوں، قصے کہانیوں اور جھوٹ پر مبنی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔ آپ کا خاندان تقریباً 70 سال اقتدار میں رہا۔ عوام کو بتائیں کہ اس دوران شکرگڑھ کو کون سے بڑے ترقیاتی منصوبے ملے؟ اپنے ادوارِ اقتدار میں آپ اپنے حلقے کے لیے کتنے فنڈز لے کر آئے؟ آپ جلسوں میں اپنے والد کی سیاسی حکمتِ عملی پر فخر کرتے ہیں کہ انہوں نے لوگوں کو بڑے بڑے عہدے دلوائے، مگر یہ بھی بتائیں کہ شکرگڑھ کے عوام کو کیا ملا؟ کیا ان کے حصے میں صرف برادری ازم، مقامی جھگڑے، بدمعاشی، تھانوں کی سیاست، جھوٹے مقدمات اور پسماندگی ہی آئی؟ کیا یہی حکمتِ عملی تھی کہ عوام مقامی تنازعات میں الجھی رہے اور ایک ہی خاندان اقتدار سے فائدہ اٹھاتا رہے؟ آج آپ کس بنیاد پر عوام سے ووٹ مانگتے ہیں؟ کیا آپ کی ستر سالہ کارکردگی صرف ایک پل اور ایک سڑک تک محدود ہے، جسے آپ اپنے دورِ اقتدار میں مکمل بھی نہ کرا سکے؟ دوسری طرف احسن اقبال اپنی تقاریر میں امن، تعلیم، ترقی، یونیورسٹیوں، کالجوں، اسکولوں اور مستقبل کی بات کرتے ہیں، جبکہ آپ کی تقاریر گالی گلوچ، نامناسب القابات، لطیفوں اور قصے کہانیوں کے گرد گھومتی ہیں۔ اس بار شکرگڑھ کی باشعور عوام نے امن تعلیم اور ترقی کے بیانیے کو ووٹ دیا ، ہماری ڈھائی سال کی کارکردگی تمہارے ستر سالہ اقتدار سے کہیں زیادہ ہے ، ہمارا وعدہ تھا کہ امن تعلیم اور ترقی کو ووٹ دیں ، بدلے میں ہم ستر سالہ پسماندگی کا خاتمہ کریں گے الحمداللہ آج شکرگڑھ اور ظفروال بدل رہا ہے پانچ سالوں میں شکرگڑھ اور ظفروال کی پسماندگی کا مکمل خاتمہ کر دیں گے #shakargarh #zafarwal #narowal #pmln #viral

Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 07 August 2026 17:03:07 GMT
25606
1193
54
156

Music

Download

Comments

jamshad.uppal
Jamshad uppal jutt :
💯❤️💯❤️❤️❤️true he ya bat
2026-08-08 13:13:38
0
irfan.arham1
Irfan Arham :
very good question
2026-08-08 05:13:08
0
kashifgujar5
Kashif Gujar :
good luck 🍀
2026-08-08 13:06:32
0
kayanig298
Kayani g :
Pmln great 👍 and we
2026-08-08 03:20:42
0
ch.asif7174
Ch.Asif :
excellent sir
2026-08-07 17:48:25
0
user2710226704663
HajjeNaeem :
چوہدری دانیال عزیز صاحب ببر شیر گریٹ لیڈر 👍
2026-08-07 18:28:21
3
zaighamabaas5
zaigham RAJPOOT PMLN Malla :
❤️❤️
2026-08-08 13:12:16
0
ranaawaisranaawai44
ranaawaisranaawai44 :
تعلیم کا مقابلہ تو بالکل نہیں ہوگا اس لیے کیونکہ ہمارے ملک میں وکنسی کوئی نہیں ا رہی تعلیم حاصل کرو اور فائدہ باہر والوں کو دو
2026-08-08 13:42:34
0
chalitahir0
چوہدری علی گمٹالہ :
great leader MNA duniyal Aziz 💞💞
2026-08-08 13:19:30
0
rafaqat.cheema316
rafaqat cheema :
ch Daniel azeez brand ha
2026-08-08 09:50:26
0
ch.akabr
CH.Akabar :
poochh lo inse shakargarh ka kya banaya hai
2026-08-08 04:26:26
0
muhammedshahbazra
muhammedshahbazra :
hahaha hahaha hahaha
2026-08-08 08:28:46
0
muhammad.saqib6337
Muhammad Saqib :
تعلیم ہے نوکریاں ختم ہیں
2026-08-08 09:30:12
0
aqeelanjum_666
Aqeel Anjum :
Ahsen iqbal is a great leader 🥰🥰🥰 jis ka koi sani nahi hai
2026-08-08 08:42:10
0
ranailyas822
Ahmed'Rajpoot :
Ahsan iqbal zindabad
2026-08-07 17:08:35
0
rana09100
🇵🇰 Rana Rajput 🇵🇰 🇦🇪 :
haha
2026-08-07 17:55:32
0
nabil_sulehri
Nobii :
ahsan iqbal shairrr hai
2026-08-08 08:36:58
0
shamassaleem91
shamas Sher 91 :
inshallah
2026-08-07 18:22:48
0
user1632082548473
اصف چیچی گجر :
اس نے شکر گڈھ میں پانچ بڑے منصوبے شروع کے ھے یسو پنجو ھار کبوتر ڈولی 🤣😂😅🤣😂😆😁
2026-08-07 18:27:17
2
faisal.badshah649
Faisal . chori :
Bolige go to
2026-08-08 05:20:36
0
user561610451
786 :
نارووال کی عوام نے پی ٹی ائی کو ووٹ دیا تھا فارم 45
2026-08-08 12:43:33
0
aligujjar792
Ali Dinpuriy ✅ :
اس نے شکر گڈھ میں پانچ بڑے منصوبے شروع کے ھے یسو پنجو ھار کبوتر ڈولی 🤣😂😅🤣😂😆😁
2026-08-08 09:51:37
0
muhammad.saqib6337
Muhammad Saqib :
ایم ایس سی تعلیم اور تنخواہ پرائیویٹ سکول 10000
2026-08-08 09:31:27
0
abdulwahab.abdulw238
Abdulwahab Abdulwahab :
پاکستان مرکزی مسلم لیگ زندا باد
2026-08-08 05:33:01
0
chmanamehar450
🌹🌹 Ghulam Mujtaba 🌹🌹 :
😂😂😂😂😂 لگتا ہے سر آپ نے بھی سوشل میڈیا پر محنت کرنا شروع کر دی ہے ۔
2026-08-08 05:19:19
0
To see more videos from user @ahsaniqbal.ch, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About