چمن میں پھول کھلے ییں, بہار آئی ہے۔۔
ہمارے زخمِ محبّت کی رونمائی ہے۔۔
مرے قریب نہ آؤ, کہ مصلحت ہے یہی !
تمہارے قرب میں اندیشۂ جدائی ہے۔۔
تمہارے حکم پہ ہم نے تمہیں بھی چھوڑ دیا !
اب اِس کے بعد بھی الزامِ بے وفائی ہے ؟
2026-08-08 12:27:43
0
To see more videos from user @tahahassan628, please go to the Tikwm
homepage.