ان تینوں ممالک کے سامنے غزہ کو اسرائیل نے ملیامیٹ کردیا جبکہ یمن وہ ملک کہ جب چاہیں اسرائیل پر میزائل داغ دیتے ہیں سعودی عرب کو امریکہ یمن سے نہیں بچا پایا اب دیکھتے ہیں کہ یہ تینوں ممالک مل کر کیا کر سکتے ہیں جبکہ سعودی عرب 'امریکہ 'نیٹو اور تمام خلیجی ریاستوں نے مل کر 10 سال تک یمن پر بمباری کی ہے لیکن ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے
2026-08-07 17:51:22
9
Arshad Imran :
بعد میں ایران بھی معاہدہ کرے گا
2026-08-07 20:26:28
0
𝕵𝖆i𝖘𝖆𝖑𝖒𝖊𝖗 𝕭𝖍𝖆𝖙𝖙𝖎 :
اس ایگریمنٹ سے سب سے زیادہ تکلیف کس ملک کو ہے ۔
2026-08-07 22:19:45
0
Saif Khan :
سہراب صاحب یہ فوج چار ھزار طالبان قابو نہیں کر سکتے ھے تو کیا پوٹینشل ھے
2026-08-07 19:05:29
1
user8512449437407 :
جناب پوری بات سنی ھے آپ کی مجھے سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ اس میں خوشی کس بات کی منا رہے ہو جو یہ ایگریمنٹ ھوا ھے مجھے ایک بات بتائیں اور سہراب برکت صاحب آپ اس بات کا جواب ضرور دینا ترقی پر آخری دفع حملہ کب ھوا تھا اور ترکی نیٹو کا بھی اتحادی ھے اب آ جاؤ سعودی عرب پر تو وھاں امریکہ کے بھی اڈے ھیں اور وہ ان کی حفاظت کے لیے وھاں بیٹھے ہوئے ہیں تو کیا اب امریکہ وھاں سے نکل جائے گا لیکن اس سے پہلے سعودی عرب پر کسی نے حملہ نہیں کیا تھا وہ یمن کے ساتھ چھوٹی موٹی جھڑپیں ھوتی رھتی تھی اب اگر امریکہ اپنے اڈے سعودی عرب سے ختم نہیں کرتا اور وھاں سے امریکہ ایران پر حملہ کرتا ہے تو جواب میں ایران وھاں ان کے اڈوں پر حملہ کرتے ہیں تو کیا پاکستان اور ترکی ایران پر حملہ کریں گے یا یمن پر حملہ کریں گے اس کا جواب ضرور دینا
2026-08-07 19:10:24
3
𝑫𝑱. 𝑩𝑼𝑻🌝 :
bus karo Dekho to sahi hota kya hai
2026-08-07 18:39:30
1
Ahtisham :
یہ معاہدہ ہوا ہی ایران کے خلاف ہے نہ کہ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف بات تو تب تھی جب اس معاہدہ میں ایران بھی شامل ہوتا
2026-08-08 10:34:43
0
ماسیر ✌️ :
پاکستان کبھی نی جنگ کرے گا ڈالر 🤳
2026-08-07 17:44:16
1
skjan3392 :
ہم مسلمانوں کا معاہدہ اسلام اور خدا سے ہے مظلوموں معصوموں کے لیئے ہے ساری دنیا میں چند گروپس کے مفادات کے دفاع کے لیئے یہ معاہدہ ہے
2026-08-07 18:09:57
1
Jamir Shinwari :
bahi jan ya sub bakwas ha
2026-08-08 04:55:30
0
Nice to see you :
funny
2026-08-07 17:25:44
0
Mahfuz Rahman :
سازش
2026-08-08 01:29:06
0
⭐ :
فلس طین کے معاملے پر کوئی اتحاد کیوں نظر نہیں آتا
2026-08-07 22:43:13
0
Farhat Ali Khan :
اپنے ملک کے حالات ہمارے حکمران ٹھیک نہیں کرنا چاہتے
2026-08-08 07:15:33
0
𝐒𝒶𝓇𝒹𝒶𝓇 MohsiN🇶🇦 :
hazrat Pakistan k ander k mamlat kb thik hn gy? or dosra ye arab Pakistani logoon ko ob izat ki nigah sy daikhain gy ye jo waqt chal raha hy is m koi hall ni hy pardaisi taqreeban khwar o chuky hain jo bchy hoye hain wo dry hoye hain k kb hamara mamla kharab o jaye ga.
2026-08-07 20:09:25
0
Bint❣️E❣️HawA :
Allah reham farmaye Sohrab bhai
2026-08-07 17:46:31
0
Shafiq Zuman :
یار باقی باتے چھوڑو یہ بتاو ہمارے پاکستانی عوام کا کیا فایدہ خکومت لوگ وہ تو باہر جاییدادیں بنانے میں لگے ہوے ہے
2026-08-07 21:13:01
0
𝙉𝘼𝘽𝙀𝙀𝙇 𝙆𝘼𝙎𝙃𝙈𝙄𝙍𝙄 :
such kaha
2026-08-07 20:11:24
0
((S....🗼🇦🇫🇲🇫🇦🇫🗼....)) :
hahaha ye sb drama ye 🤣 😂
2026-08-07 18:01:45
0
Asad balghari :
is sa kia ho ga hosi sa khatrha ho gaya Al Sood ko
2026-08-07 18:33:35
0
To see more videos from user @sohrabbarkatofficial, please go to the Tikwm
homepage.