@barristergohar: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی آج خیبرپختونخوا ہاؤس میں وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا اور پارٹی لیڈرشپ سے میٹنگ کے لیے آمد - میٹنگ میں 27 ستمبر مارچ سمیت مختلف آمور پر تفصیلی غور- #barristergoharalikhan #imrankhan #releaseimrankhan #longmarch