@naveedmashal18: حقیقت یہ ہے کہ ہم سب اپنی جنگیں اکیلے لڑ رہے ہیں، باہر سے ہم کتنا ہی جڑے ہوئے کیوں نہ نظر آئیں، اندر سے ہر انسان ایک جزیرہ ہے جس تک پہنچنے کا راستہ صرف اس کے اپنے پاس ہوتا ہے۔* 🥀🌸 #barish #foryouu #creatersearchingsight #foryoupageofficiall #explorepakistan