@akhlaq_12: اگر میں کبھی واپس نہ آؤں، تو بس اتنا یاد رکھنا کہ کوئی تھا جو تمہیں اپنی دعاؤں میں مانگتا تھا، تمہاری ایک مسکراہٹ پر اپنی ساری خوشیاں قربان کر دیتا تھا، اور تمہاری خاموشی میں بھی تمہارا درد محسوس کر لیتا تھا۔ شاید قسمت کو ہماری کہانی مکمل کرنا منظور نہ تھا، مگر میری محبت کبھی ادھوری نہیں تھی۔ اگر کبھی میری یاد آئے تو یہ مت سوچنا کہ میں تمہیں بھول گیا تھا، بلکہ یہ سمجھ لینا کہ وقت نے ہمیں جدا کر دیا، دل نے نہیں۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر ان کی محبت ہمیشہ دل کی دھڑکنوں میں زندہ رہتی ہے۔ تم خوش رہنا... کیونکہ میری آخری خواہش بھی ہمیشہ تمہاری خوشی ہی تھی۔ ❤️🩹🥀#fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypシviral🖤tiktok #faryoupage