@bajwa99.1: تھوڑا سوچوں پھر ایک بات لکھوں جزبات لکھوں یا حالات لکھوں تیرے عشق کو اپنے ساتھ لکھوں یا میرے ہاتھوں میں تیرا ہاتھ لکھوں تجھے دیکھوں پھر تیری بات کی تعریف لکھوں یا فریاد لکھوں تیرے پیچھے خود کو آباد لکھوں یا تنہائی میں خود کو برباد لکھوں مجھے دن یا خود کو رات لکھوں بتا آج کون سی بات لکھوں #fypシ゚viral