@its_salar_3: تیرے ایک کن کی بات ہے مولا، لکھ دے اسے میرے نصیب میں۔ میری ہر دعا کا حاصل وہی ہے، مجھ کو تو بس وہی چاہیے حیات میں۔ برسوں سے جو مانگی ہے دل کی دعا، اسے اب تو پورا کر دے قریب سے۔ میری ہر اک سانس اسی کی امانت ہے، مجھ کو تو بس وہی چاہیے اس فریب سے۔ تیرے خزانے میں کس چیز کی کمی ہے، کر دے میری یہ التجا بھی قبول دنیا میں۔ تیرے ایک اشارے کی دیر ہے بس، مقدر بدل دے میرا اس حبیب سے۔#Salar