@ishq.likhti.hun: محبوب دنیا کا وہ واحد قاتل ہے، جس کے در پر کوئی زبردستی نہیں لائی جاتی… ہم خود اپنے قدموں سے اُس کی طرف چلتے ہیں، اپنی خوشیوں، اپنی نیندوں اور اپنے سکون کو اُس کے نام کر دیتے ہیں۔ پھر ایک دن اُس کی محبت ہمیں اس طرح اپنے حصار میں لے لیتی ہے کہ واپسی کا ہر راستہ بھول جاتا ہے۔ یہ وہ قتل ہے جس میں نہ خون بہتا ہے، نہ چیخ سنائی دیتی ہے… صرف دل خاموشی سے اُس ایک شخص کا ہو جاتا ہے۔ اور شاید محبت کی سب سے حسین موت بھی یہی ہے کہ انسان اپنی مرضی سے کسی کے عشق میں فنا ہو جائے۔ ❤️🔥🖤🥀 #foryoupage #foryou #100kviews #viralvideo #amnawrites