@071azizafridi: read caption🥺 Hyeee be shak زلیخا نے 40 سال عشق میں رونا سیکھا
یوسفؑ نے 40 سال صبر میں جینا سیکھا
اور اللہ نے آخر میں دونوں کو ایک ساتھ بٹھا دیا کیونکہ رونا تھکا دیتا ہے، دعا اُٹھا دیتی ہے۔ صبر کا پھل دیر سے آتا ہے پر جب آتا ہے تو زخموں کا مداوا بن کر آتا ہے۔#fyp #repost #unfreezedmyaccount🥹❤️🔥