@aseerzaadi3: @AsEeR zAaDi ❤️🩹 اے میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا.... محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا. میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں. میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے. میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے. تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری "محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے.🫠💔
ذلت کی حد پتا ہے کیا ہے؟
کہ کوئی آپ سے دور بھاگتا رہے اور آپ رو رو کر اسے سمجھاتے رہیں کہ "مجھے تم سے محبت ہے" مجھے تمہاری ضرورت ہے
2026-08-08 06:02:57
30
Soha Butt :
Ase shaks ko apni zindagi se nikal kar khud age brhe
2026-08-12 22:17:37
1
ᒪEO_ ᑫᑌEEᑎ🌺 :
Hann yad rakho kabhi b muhabt ki beak nhi manghi zindghi tbhaa kr jiyaa nhi jata 😳
2026-08-09 19:41:05
2
kitchen queen🌷🌷🌷 :
میں ٹھہر گیا تھا تیری باتوں کے لحاظ میں
ورنہ راستے تو اور بھی تھے اس جہان میں
تُو نے نکالنے کا کہا تو چپ رہا میں
دل ہار بیٹھا تھا تیرے ہی اعتماد میں ❤️
2026-08-09 11:14:29
6
Mrs.afqar :
mj neri ami yaad a jati h😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-09 13:18:32
5
bano :
caption plx
2026-08-09 03:12:38
1
گہری چپ :
آپ کے الفاظ نے رلا دیا🥺
2026-08-11 16:25:46
1
..... :
.🥀:زِندگی دے ہر اِک موقعے تے تیری تھوڑ ہمیشہ راہسی...🥺💔😭
2026-08-08 19:22:53
5
💞R💞 :
جانے والے بہت پہلے ہی جا چکے ہوتے ہیں بس ہمیں پتہ دیر سے چلتا ہے،پھر انہیں نہ ہماری اواز اتی ہے اور نہ ہی ڈھونڈنے سے دوبارہ ملتے ہیں-
2026-08-10 16:12:53
4
naveed :
right
2026-08-09 12:53:11
1
crazy officiall :
is painful 😣😣😣
2026-08-08 03:57:09
1
Jugnoo awan :
sach kaha hai aysa hi hai
2026-08-11 17:34:52
1
Ur0ob@ Fyźàñ. :
save op on kren
2026-08-12 07:07:38
1
army lover 🫶 :
💔😥
2026-08-12 03:23:52
1
🦋 ZeeNat ShehZadi🌹 :
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے مت سُناو....🖤
کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے....❤️🩹
کیسے مُمکن ہے عالم راہِ محبت میں....🤕
محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے.....🥀💯
2026-08-13 10:55:44
3
safA :
جانے والے بہت پہلے ہی جا چکے ہوتے ہیں بس ہمیں پتہ دیر سے چلتا ہے۔پھر انہیں نہ ہماری آواز نہیں آتی اور نہ ہی ڈھونڈنے سے دوبارہ ملتے ہیں ۔
2026-08-09 15:06:12
7
👸 Rani live with Rana ji 🤴 :
لوگ بھول جاتے ہیں کہ ان سے کتنی محبت کی گئی ان کو کتنا چاہا گیا ان کے لیے کیا کچھ چھوڑا گیا کیا کچھ داؤ پر لگایا گیا کتنی راتیں جاگ گئی کتنے انسو بہائیں گے بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں۔💔💔
2026-08-09 05:04:25
6
hania sami :
g asa he krty han
2026-08-08 18:04:23
1
Mewish :
ab nafrt ho gyi he bht😭
2026-08-08 19:27:34
1
sairasarwarsairas0 :
aisa hi lch
2026-08-08 18:51:19
1
Noman Mubarak Noman Mubarak :
plz save option on kr dy
2026-08-11 19:06:04
2
Ashii :
save option plz
2026-08-12 14:29:46
1
mano ki jan :
plz caption, send kr dyn
2026-08-08 20:33:26
3
Abdulrehman789 :
ye gana Konsa he tital name kya he
2026-08-09 06:06:10
1
To see more videos from user @aseerzaadi3, please go to the Tikwm
homepage.