@imrankhan66202: کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️
کِسے پیار تھا تیرے نام س🥀😔#foryoupage #foryou #fypシ゚viralシ #trending #imrankhan66202
اِس درد دِل کا ہمیں پتہ نا تھا
❣️❣️❣️آئینگے آنسو آنكھوں میں یہ پتہ نا تھا
💘❣️💘
وہ تو چلے گئے بھول كے ہم کو
❣️❣️❣️ہم اسکے بن جی نا پائینگے یہ پتہ نا تھا
2026-08-08 05:44:17
0
گدائے مصطفی ہوں میں@3134 :
*اپنی حالت کا ذمہ دار میں خود ہوں ❤️🩹🥹*
*کاش کبھی نہ بتاتا کہ محبت ہے آپ سے 💔🥹*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
2026-08-08 14:54:37
0
muqaddas khan :
میں ایک بے وفا سے وفا کرتا رہا
وہ غیروں سے مل کر مجھے تباہ کرتا رہا
2026-08-08 17:55:06
0
muqaddas khan :
اپنی تحریریں لکھ لکھ کے مٹاتا رہا وہ
جھوٹ پہ جھوٹ بولتی رہی اور میں وعدے نبھاتا رہا
2026-08-08 17:54:56
0
muqaddas khan :
مجھے وہ تیسرا شخص بلکل نہ پسند تھا
بعد میں پتا چلا کہ تیسرا تھا ہی میں
2026-08-08 17:55:15
0
Anaya dhol :
طبیب یوں کوشش نا کر تجھے کیا خبر میرے مرض کی !
جا پہلے عشق کر پھر چوٹ کھا. پھر کر دوا میرے درد کی !
2026-08-08 05:44:47
0
Anaya dhol :
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
2026-08-08 05:44:26
0
Anaya dhol :
چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں دنیا والے
گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے