@humnewspakistan: پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ نکاح میں جانے کی اتنی شدت کیوں ہے؟ یا PTI کو اتنی شدت سے نکاح کرنا ہے کہ یہ عدت پوری ہونے کا بھی انتظار نہیں کرینگے؟ بیرسٹر عقیل ملک آپ سے ایسی گفتگو کی توقع نہیں تھی: شفیع جان کا احتجاج #HumNews #PPP #PMLN #MaryamNawaz #BilawalBhuttoZardari