@naturebeauty724: لوگ دولت نہیں، انسان کا رویہ یاد رکھتے ہیں۔ زندگی میں اگر کسی کو کچھ دے نہیں سکتے تو کم از کم ایسا دکھ بھی نہ دیں جو وہ ساری عمر نہ بھول سکے۔ مہربانی، احترام اور اچھا اخلاق وہ دولت ہے جو جتنی بانٹی جائے اتنی ہی بڑھتی ہے۔🍁💯#viewsproblem😭 #fyp #viral #foryoupage #500kviews @لیــــــــــونےغنــــــــــی🍁