@kk_writes_07: زندگی میں سارے لمحے گزر جانے والے ہیں۔ غم، خوشی، کامیابی، ناکامی،سب دھوپ چھاؤں کی طرح ہے۔ ان درختوں کے پتوں اور پھولوں کی طرح___ بس رہ جانے والی چیز صرف ایک ہے۔ "یادیں " اور ان یادوں سے مل جانے والا حوصلہ کہ جو بھی کھویا بے مقصد نہیں کھویا اور جو بھی پایا بے مقصد نہیں پایا۔ #CapCut #fypシ゚ #viral #foryoupage #foryou
اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے اللہ پاک قدم قدم پر کامیابی عطا کرے آمین🤲🌹🤲🌹🤲🌹🤲🌹🤲🌹🤲🌹🙏
2026-08-08 02:50:00
1
A....S :
koi NAHI apna
2026-08-08 02:13:55
1
SAEEDA ANJUM 🇵🇰🇵🇰🇵🇰👈 :
2026-08-07 22:49:02
2
Kamran :
zaberdast sir g
2026-08-08 15:06:00
0
REYAبلوچ ن🥷🏻☠️ :
❣️❣️❣️
2026-08-08 04:04:43
1
ARSLAN MUGHAL 🦁 :
🥰🥰🥰
2026-08-07 21:01:33
1
Shahid mehmood :
👍✌️😄🥰😂
2026-08-07 21:35:50
1
ayesha :
😭😭😭
2026-08-08 06:11:53
0
minahil mano :
🌷🌷🌷
2026-08-07 21:20:10
1
Lubna Ghazal :
🥰🥰🥰
2026-08-08 02:50:25
0
rani :
🥹
2026-08-08 07:59:05
0
To see more videos from user @kk_writes_07, please go to the Tikwm
homepage.