@awais62664: دہشتگر۔دی پنجاب تک آگئ۔ آج سرگودھا کے ایک دشمن دار شخص نے سر عام بغیر چہرہ چھپائے بھیرہ انٹرچینج کے قریب پولیس ناکے سے ایک کانسٹیبل کو سرکاری اسلحے سمیت اغواء کئیا اور وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالی کہ پولیس میری فیمیلی کا پیچھا چھوڑ دے ورنہ کانسٹیبل سے لے کر آئ جی تک کی فیملیز کو نشانہ بناؤں گا۔ اسکا حلیہ بلوچستان کے دہشتگر۔دوں سے ملتا جلتا ہے مگر ہے پنجابی۔ #foryou #Viral #Lahore #punjab #pakistan @🫰B.K BranD✌️🇵🇰♥️🇳🇵🇰🇷 @Punjab Police
دہشگرد کوئ خلائ مخلوق نہیں ھوتے وہ بھی حکومت کے ستائے ھوئے لوگ ھوتے ھیں
2026-08-08 06:31:41
2740
شہزاد میکن :
یہ ہماری پولیس کے غلط رویوں کا انجام ہے
2026-08-08 06:22:39
1307
online store ladies kapray :
بھائی یہ تو دیکھو کہ ضرور اس کے ساتھ بھی ظلم ہوا ہوگا موجودہ بدبودار نظام پاکستان میں باغی پیدا کر رہا ہے موجودہ بدبودار نظام پولیس کلچر ظالم کلچر ہے اس سے اچھائی کی امید نہیں کی جا سکتی جو بھی باغی بنتا ہے اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی ظلم ہوتا ہے ایک سائیڈ نہیں دونوں سائیڈ پر دیکھنا چاہیے
2026-08-08 05:46:31
940
Brand Aunti :
پتہ نہیں کتنے ظلم سہنے کے بعد یہ یہاں تک پہنچا ہو گا🥺
2026-08-08 08:18:55
381
user714037 :
ye hmari pholic k tochar ka natejja hai
2026-08-08 06:54:18
2
Savera Rani :
My TikTok account
Savera Rani
hazaredikuri6
2026-08-08 06:38:28
10
Tajamil jutt :
ab pat chla gya
2026-08-08 06:39:27
1
wajhali :
Do shahzady brbad kr diye is gleez badbodar nizam ny😭
2026-08-08 06:43:56
1
Bela butt :
ye b wardi m faroon bnay howy hay
2026-08-08 06:44:22
2
user2777351093951 :
allh
2026-08-08 03:58:41
239
Irha Rajput :
shukr hai koi inko pochne wala bhi aya
2026-08-08 08:04:30
42
Dr.Aima👩🏻⚕️ :
Asim muneer ko pkro yar
2026-08-08 06:45:20
113
𝕼𝖆𝖘𝖎𝖒👑 :
حالات کا ستایا لگتا ہے بیچارہ
2026-08-08 05:42:20
442
😎SONU 👑LASHARI ❤️ :
پتہ نہیں کتنے ظلم سہنے کے بعد یہ یہاں تک پہنچا ہو گا
2026-08-08 04:26:36
1046
Adii khan :
lakin as me as police wali ki kia galtii h nizam hii kharab h sara
2026-08-08 05:56:46
6
Mirha princess :
مجبوریاں یہاں تک لاتی ہیں
2026-08-08 06:57:22
67
ا عوان زادی❤️ :
but is ghreeb ke Kya glti jesa oder ata h wesa inko kea jta h
2026-08-08 08:12:10
11
Brand Aunti :
police waly bi bot tang karty garibo ko😐😐
2026-08-08 08:24:00
120
مہر ا با ن :
: کتنا مجبور ہو کے اس نے ایسا کیا ؟
2026-08-08 07:43:13
90
ٹیچر خدیجہ :
Dil jaly lagta he Dil jaly ary laly Yaha to sab hi diljaly hen
2026-08-08 06:22:56
105
SR.Afridi :
یہ شخص بہت ستایا ھوا لگ رھا ھے اس لیے اتنی بہادری کا مظاھرہ کرتے ھوئے للکار رھا ھے پولیس ڈیپارٹمنٹ کو چاھے کہ عوام کے اپنی رویہ درست کرے مجرم جو بھی ھے اس پکڑو سزا دو لیکن کسی مجرم کی وجہ سے اسکے باپ بھائی کو گرفتار کر کے ناکردہ جرم کی سزا دینا خواتین کی بعزت کرنا چادر چاردیواری کو پامال کرنا قانون کا غلط استعمال ھے اور اس وجہ سے جرم بڑھتا ھے مظلوم لوگ جرم کاراستہ اختیار کرلیتے ھیں مجرم بن جاتے ھیں
2026-08-08 08:05:58
82
زخمی فوجی :
پتہ نہیں کتنے ظلم سہنے کے بعد یہ یہاں تک پہنچا ہو گا
2026-08-08 06:29:01
255
Raja 💔💔💔 :
کتنا مجبور ہو کے اس نے ایسا کیا ؟
2026-08-08 06:08:34
280
To see more videos from user @awais62664, please go to the Tikwm
homepage.