@soul_in_silenceee: کبھی کبھی انسان کو کسی صفائی کی ضرورت نہیں ہوتی، بس اتنا چاہتا ہے کہ کوئی اسے بغیر سوال کیے سمجھ لے۔ 🖤 جنہیں یقین کرنا ہو، وہ خاموشی میں بھی یقین کر لیتے ہیں، اور جنہیں شک کرنا ہو، انہیں ہزار وضاحتیں بھی کم لگتی ہیں۔ ✨ #forupage #fyp #foryouviral #1mviews #100k