@engr.msk: آج پاکستان 🇵🇰، ترکیہ 🇹🇷 اور مملکتِ سعودی عرب 🇸🇦 کے درمیان تعاون اور بھائی چارے کا یہ تاریخی لمحہ پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے خوش آئند ہے۔ اللہ تعالیٰ ان تینوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان محبت، اعتماد اور اتحاد کو ہمیشہ قائم رکھے، ان کی قیادت کو حکمت عطا فرمائے، اور اس تعلق کو امتِ مسلمہ کی عزت، امن، ترقی اور استحکام کا ذریعہ بنائے۔ "بے شک مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں۔" (سورۃ الحجرات: 10) اللہ تعالیٰ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کو اپنی حفاظت میں رکھے، ان کی دوستی کو مزید مضبوط کرے، اور پوری امتِ مسلمہ کو اتحاد و اتفاق کی نعمت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #foryou #turkey #pakistan #ksa🇸🇦 #unity
🇸🇦 Finance 💰
🇹🇷 Innovation 💡
🇵🇰 Military Power 💪
👌 perfect combo 😎
2026-08-08 07:05:27
6
メ 𝐋 𝐔 𝐂 𝐈 𝐅 𝐄 𝐑亗 1M :
Yousafzai province ♥️♥️
2026-08-08 05:01:53
1
kashmiri larki 🌿 :
🥰:ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے محنت
🫡🫡🫡🥰💞
2026-08-08 06:55:20
7
AbuHuraira yousafzai🇵🇰❤️🇸🇦 :
why pakistani flag is dawon 🤔
2026-08-07 22:19:53
24
🇵🇰❦𝑺𝒕𝒂 𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏𝒊★🇦🇪 :
first time Pakistani flag🇵🇰 dawon 😳
2026-08-08 02:08:47
8
👑 abrar khan 👑 :
only 🇹🇷 because everyone now 🔥👈
2026-08-08 07:53:26
0
خاموش الفاظ :
2026-08-07 22:23:56
65
𝗔𝗯𝘂𝗯𝗮𝗸𝗸𝗮𝗿 𝗸𝗵𝗮𝗻 :
ملک کا نظام الحمدللہ اب بہت بہتری کی طرف جا رہا ہے بس اب ہم عوام کو بھی حکومت اور پاک آرمی کا ساتھ دینا ہوگا محض باتیں اور ویڈیوز بنا کر نظام نہیں چلتا
2026-08-08 05:45:51
4
🦅 KIF🅰️Y🅰️T👉 🅰️FRIDI🇹🇷 :
2026-08-08 06:22:54
1
Afii__Malik_289 :
Hamara flag neche Q..?????🥺
2026-08-08 05:02:06
2
NasirGhouri🇵🇰🇸🇦HaroonAbad⭐ :
PAKISTAN Army's ISI ZINDABD 🇵🇰
2026-08-08 03:48:33
4
Mirza Usman Ali🦅 :
2026-08-08 02:34:56
7
Akbar Ali Khan kSA :
zenda bad
2026-08-07 22:25:09
0
Bilawal Jamali :
2026-08-08 01:55:03
7
❣️وفا کی تلاش ❣️ :
یا اللہ سب مسلمانوں کے آپس میں اتفاق اتحاد پیدا فرما
2026-08-08 06:17:42
2
Afsar Ali :
Mashallah
2026-08-08 03:52:07
3
Malik Haroon :
2026-08-08 03:19:23
2
To see more videos from user @engr.msk, please go to the Tikwm
homepage.