@dani_.yal_: جب میرے ارد گرد لوگ خاموشی کی نیند سو رہے ہوتے ہیں، میرے ذہن میں ہزاروں یادیں ایسی ہوتی ہیں، جو اس قدر تکلیف دے رہی ہوتی ہیں، کہ مجھے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر رونا پڑتا ہے اُس وقت زندگی سے زیادہ بے رحم کوئی نہیں ہوتا۔🙂 #daniyal #videocreator #lines #grownyaccount #100kviews