@isababisa: Hola Barcelonaaaaa

isaaaa
isaaaa
Open In TikTok:
Region: ES
Friday 07 August 2026 21:00:12 GMT
4920
499
5
28

Music

Download

Comments

nikamahmoudii
nika :
Prettyyyyyy
2026-08-08 10:45:09
0
roadtootherroads
Strada :
la più bella di tiktok
2026-08-10 07:14:24
0
austo564
😇🪽Austin✌️😎🌹🥀❤️💋 :
Beautiful ❤️
2026-08-08 15:03:09
0
sidsds
sidsds :
Those 🦵
2026-08-11 21:32:57
1
To see more videos from user @isababisa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ شہرِ محبت جہاں مصطفیٰﷺہیں وہیں گھر بنانے کو دِل چاہتا ہے وہ سونے سے کنکر وہ چاندی سی مٹّی نظر میں بسانے کو دل چاہتا ہے وہ شہرِ محبت جہاں مصطفیٰﷺہیں وہیں گھر بنانے کو دِل چاہتا ہے جو پوچھا نبی نے کہ کُچھ گھر بھی چھوڑا تو صدیق اکبر کے ہونٹوں پہ آیا وہاں مال و دولت کی کیا ہے حقیقت  جہاں جاں لٹانے کو دِل چاہتا ہے وہ شہرِ محبت جہاں مصطفیٰﷺہیں وہیں گھر بنانے کو دِل چاہتا ہے جہادِ محبت کی آواز گونجی  کہا حنظلہ نے یہ دلہن سے اپنی اجازت آگر دو تو جام شہادت لبوں سے لگانے کو دِل چاہتا ہے وہ شہرِ محبت جہاں مصطفیٰﷺہیں وہیں گھر بنانے کو دِل چاہتا ہے وہ ننھا سا اصغر وہ ایڑی رگڑ کر یہی کہہ رہا ہے وہ خیمے میں رو کر اے بابا! میں پانی کا پیاسا نہیں ہوں مرا سر کٹانے کو دِل چاہتا ہے وہ شہرِ محبت جہاں مصطفیٰﷺہیں وہیں گھر بنانے کو دِل چاہتا ہے ستاروں سے یہ چاند کہتا ہے ہر دم تمہیں کیا پتہ ہے وہ ٹکڑوں کا عالم اشاروں میں آقا کے اتنا مزہ تھا کے پھر ٹوٹ جانے کو دِل چاہتا ہے وہ شہرِ محبت جہاں مصطفیٰﷺہیں وہیں گھر بنانے کو دِل چاہتا ہے جو دیکھا ہے روئے جمال رسالت تو طاھر! عمر مصطفیٰ سے یہ بولے بڑی آپ سے دشمنی تھی مگر اب غلامی میں آنے و دِل چاہتا ہے وہ شہرِ محبت جہاں مصطفیٰﷺہیں وہیں گھر بنانے کو دِل چاہتا ہے  wo shahre mohabbat jahan mustafa hai likhi hui naat  woh shehar e mohabbat likhi hui naat lyrics Written naat sharif poetry naat #naat2025 #lyrics #naatlovers  #naat #نعت

About