:lanat ho aese qanun par Jo sare qanun garebo k liye ha
2026-09-12 04:16:31
152
👑 راجہ 𝒥𝓊𝓉𝓉 :
agar khud ke sath hota to pata chalta🥺
2026-08-08 04:15:12
266
Mubashr jatt31 :
ان غریبوں کی بددعا ہوں کا اثر ہوگا تو میں کچھ غریب کا بھی بھلا کیا کرو ہمیشہ غریب کو ہی کیوں ستایا جاتا ہے امیر کیوں نہیں اس کا حساب قیامت کا دن ہوگا
2026-09-09 17:32:56
82
syed :
اب کرے گا پاکستان ترقی یہ تھی سب سے بڑی رکاوٹ ☺️
2026-08-09 20:54:28
111
m Ismaeel khan :
zulm hamesha ghareeb pr hota hai
2026-08-08 13:26:29
54
HZ :
Jo karma wo ni Kara gay bas kisi ki rozi chine ati ha
2026-09-10 11:12:19
36
Karachi Queen :
halal roze by moskil ho geya
2026-08-08 11:46:11
33
miss doll :
اللہ سب دیکھ رہا ہے
2026-09-10 04:02:52
27
waqasmirza5667 :
Zulum krne walo ALLAH bara Badsha he
2026-08-08 14:09:19
62
zainu :
ظلم کے اوپر ظلم ھورھا ہے
2026-08-24 16:10:04
19
GULZAR BALOCH555 :
یا اللہ کسی کو غریب کے گھر پیدا مت کرنا 😭
2026-08-08 07:00:44
66
ChoTu RaJab But :
اپنے ہی ملک کے اندر حلال رزق کمانا بہت مشکل بن گیا ہے
2026-09-11 20:33:30
12
Zain Khan :
2026-09-09 01:50:53
15
HALEEMA TANOLI :
un ko pahly waqt to do 😭😭😭😭😭😭
2026-09-10 04:37:32
11
Tanoli borther :
ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم
2026-08-28 14:06:39
9
harram :
aye hye laaant h ASI hakumt p
2026-09-09 12:16:10
8
Karachi Queen :
afsos
2026-08-08 11:45:39
36
Kaleem.721 :
جو۔اچھا خاصا بندہ ہوگا اُسکے ساتھ کچھ بھی نہیں کریں گے کیوں کہ وہ پیسہ کھلاتا ہے اور جو غریب ہے اُسکے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے دینے کہ لیے ہمیشہ غریب کہ ساتھ ہی ظلم ہوتا ہے
2026-08-09 03:44:06
18
Riaz Hussain :
ان کی سوچ ہے کہ اب کوئی غریب نہیں بچے گا اللہ ان سے ہماری جان چھڑائیں
2026-08-23 19:46:42
13
Fayyaz-804 :
دکانداروں کا سامان اس طرح کیوں پھینک رہے ہو اگر سائیڈ کرنا ہے تو اس سے بات کرو بھائی یہ اپنے سائیڈ کر دو اوپر کرو وہ بیچارہ اوپر کر دے گا کسی کے روزگار میں اس کی بچوں کی روزی ہے اس کے ساتھ ایسا نہ سلوک
2026-08-08 15:15:28
16
sajjad jutt :
یا اللہ قیامت نازل فرما اب اور کوئی راستہ نہیں رہا
2026-09-13 18:08:56
6
Hafiz Meraj Ahmad shah :
پریشان نا ہوں ان کو حکمران ہم نے ہی بنایا تھا یاد رکھیں اپنے ہی اعمال ہیں
2026-09-12 09:32:14
10
Falcoo x07 :
sharam to nhi ati inko rozi neechy gira di😢🥺
2026-08-08 06:38:34
8
S.K Meo Pattoki 🏙️ :
مریم نواز صاحبہ پلیز ان کے ساتھ ایسا نہ کریں پتہ نہیں ٹھیلے والے دو وقت کی روٹی کیسے پوری کر رہے ہیں۔یا پھر ان کو تحفظ دیں
2026-09-12 15:35:53
5
To see more videos from user @waseemabbasi740, please go to the Tikwm
homepage.