@mikes.air: FAIRINGS SET FOR CLICK 125/150 FULL SET AVAILABLE HERE. #FAIRINGS #fairingsset #hondaclickfairings #click125i #click150i

Miley's phlegit shop
Miley's phlegit shop
Open In TikTok:
Region: PH
Saturday 08 August 2026 00:41:04 GMT
11719
74
4
4

Music

Download

Comments

juliuslozano63
toto :
Matt red boss click 150
2026-08-11 03:47:15
0
To see more videos from user @mikes.air, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ غصہ شیطان کے اثر سے ہے، شیطان آگ سے بنا ہے اور آگ پانی سے بجھتی ہے، اس لیے غصہ آنے پر وضو کر لینا چاہیے۔غصے کی حقیقت اور نقصانغصہ انسان کی عقل کو کمزور کرتا ہے۔یہ شیطان کا ایک بڑا ہتھیار ہے جس سے وہ انسان کو غلط کام پر اکساتا ہے۔غصے کی حالت میں کیے گئے فیصلے اکثر بعد میں پچھلاوا بنتے ہیں۔غصہ کم کرنے کے نبوی طریقےوضو کرنا: پانی سے غصے کی آگ ٹھنڈی ہوتی ہے۔تعوذ پڑھنا:
#نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ غصہ شیطان کے اثر سے ہے، شیطان آگ سے بنا ہے اور آگ پانی سے بجھتی ہے، اس لیے غصہ آنے پر وضو کر لینا چاہیے۔غصے کی حقیقت اور نقصانغصہ انسان کی عقل کو کمزور کرتا ہے۔یہ شیطان کا ایک بڑا ہتھیار ہے جس سے وہ انسان کو غلط کام پر اکساتا ہے۔غصے کی حالت میں کیے گئے فیصلے اکثر بعد میں پچھلاوا بنتے ہیں۔غصہ کم کرنے کے نبوی طریقےوضو کرنا: پانی سے غصے کی آگ ٹھنڈی ہوتی ہے۔تعوذ پڑھنا: "اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم" پڑھیں۔حالت بدلنا: اگر کھڑے ہیں تو بیٹھ جائیں، بیٹھے ہیں تو لیٹ جائیں۔خاموشی اختیار کرنا: غصے میں بولنے سے انسان زیادہ نقصان اٹھاتا ہے، اس لیے خاموش رہنا بہتر ہے#حضرت) عطیہ رضی ا#حضرتنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:(ناحق) غصہ شیطانی اثر ہے(یعنی ناحق غصہ کرنا شیاطین کے مشتعل کرنے اور اُس کے فریب میں آجانے کا نتیجہ ہوتا ہے ) اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے، اور آگ کو پانی سے بجھایا جاتا ہے، اس لیے جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو اس کو چاہیے کہ وضو کرلے‘‘۔ علامہ مناوی رحمہ اللہ"التيسير بشرح الجامع الصغير"میں لکھتے ہیں: "(حم د) في الأدبِ (عنْ عطيّة) بنِ عروة (العوفي) صحابيٌّ يُعدُّ في الشّاميين، وسكت عليه أبو داود فهو صالِحٌ". (التيسير، حرف الهمزة، 1/297، ط: مكتبة الإمام الشافعي- الرياض)#everyone #foryou #following

About