@perdesi_sahab: رب میری ماں داہ سایہ میرے تھے سلامت رکھے ماں جیسا تو شاید اس دنیا میں کوئی پیدا ہوا ہی نہیں ناں ماں تو ماں ہے اس جیسا کوئی بھی پیدا نہیں ہوگا اللہ تعالیٰ کے بعد اگر آپ کے ساتھ کوئی مخلص ہے تو وہ ماں اور باپ ہیں کیونکہ یہ اولاد کو اپنی ہی جان سے زیادہ پیار کرتے لیکن جب اولادیں بڑی ہوتی ہیں انہیں روڈوں پر چھوڑ دیتی ہیں نافرمان ہو جاتی ہیں اللہ پاک میرے والد صاحب اور میری والدہ محترمہ کا ہسی خوشی زندگی گزارے اور ایک دوسرے پر جان نسار کریں کبھی دکھ نہ آئیں آمین ۔🫀🥺🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry