@hanii_writes.47: کبھی کبھی زندگی انسان کو ایسے مرحلوں سے گزارتی ہے جہاں الفاظ بھی بوجھ محسوس ہونے لگتے ہیں۔ دل میں بہت کچھ ہوتا ہے، مگر لب خاموش رہتے ہیں؛ حتیٰ کہ کسی بات کا جواب دینے کے لیے سر ہلانا بھی مشکل لگتا ہے۔ ایسے دنوں میں انسان کو سوالوں، وضاحتوں اور شکووں سے زیادہ خاموشی، سکون اور کسی کے بےغرض ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ ہر خاموشی بےحسی نہیں ہوتی، کچھ خاموشیاں اندر کے بےشمار شور کو سنبھالنے کی کوشش ہوتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #viralvideo #foryou #nature #foryou