@khankakhiladi1: پاکستان کو کبھی کسی اور کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہیے، پاکستان کو امن کا شراکت دار بننا چاہیے، بیرونی قوتوں نے یہ سمجھ لیا تھا کہ وہ میرے ہوتے ہوئے پاکستان کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال نہیں کرسکیں گے، عمران خان ( 5 مئی 2022 )#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok