@naa_shanaas: زندگی میں بہت کچھ بدلتا ہے، بہت کچھ ہوتا ہے، جو ہماری مرضی کے مطابق نہیں ہوتا، بہت کچھ چھوڑنا پڑتا ہے، بہت کچھ جھیلنا پڑتا ہے، مشکلیں آتی ہیں آتی رہیں گی دکھ آتے ہیں آتے رہیں گے اور ان سے لڑنے کے لیئے کوئی آپکے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا۔ اس لیئے کسی سے کوئی امید مت لگائیے کہ وہ آپکو حوصلہ دے گا، ہمت بندھائے گا، آپکے مشکل وقت میں برے وقت میں آپکے ساتھ کھڑا ہوگا، ساتھ دے گا۔ نہیں یہ مشکل کام آپکو خود ہی کرنا پڑے گا، یہ دنیا ہے یہاں اپنی لڑائی خود لڑنی پڑتی ہے اور لڑنا پڑے گی۔ کیونکہ وقت کیسا بھی ہو کوئی اپکے ساتھ نہیں ہوگا لیکن آپ اپنے ساتھ ضرور رہیئے گا کیونکہ آخر میں آپکو آپ ہی کی ضرورت پڑے گی #ناشناس #gowithtrend #foryoupage #fyp #viral