@saqi.wrai8s: نہ ہم آغاز کے مجرم ٹھہرے، نہ انجام کے، وہ آئے بھی خود تھے اور گئے بھی خود۔ ہم نے تو بس دل سے ان کا استقبال کیا تھا، اور وہ اسے ہماری کمزوری سمجھ بیٹھے۔ نہ ہم نے انہیں بلایا تھا، نہ جانے سے روکا، بس ان کے آنے کو محبت اور جانے کو نصیب سمجھ لیا۔ قصور شاید اتنا تھا کہ ہم مخلص تھے، اور وہ صرف وقت گزارنے آئے تھے۔ اب نہ آنے کی خوشی ہے، نہ جانے کا گلہ، کچھ لوگ زندگی میں آتے ہی صرف سبق دینے ہیں۔ 🥀